سیما علی

لائبریرین
پھر نئی صبح مبارک سب کو السلام علیکم !!!!



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
یہ فرماتی ہیں رابعہ بصری کِہ مجھے رحمان ہی سے فرصت نہیں۔ جب رحمان ہی سے فرصت نہیں تو شیطان کا خیال ہی نہیں آتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top