سیما علی

لائبریرین
بالکل دیکھا سکہ لیکن اب تو بچے ہزار روپے لینے پر بھی خوش نہیں ہوتے۔۔ہماری کرنسی کا حال دیکھیں
yOzkDwe.jpg
 

عظیم

محفلین
آج ہی یاد کر رہا تھا کہ ایک وقت تھا جب میرے بڑے بھائی مجھے بیس روپیے روزانہ کے دیا کرتے تھے اور ساتھ پوچھتے بھی تھے کہ کیا کرتے ہو ان پیسوں کا، جمع کرتے ہو؟
 

سیما علی

لائبریرین
آج ہی یاد کر رہا تھا کہ ایک وقت تھا جب میرے بڑے بھائی مجھے بیس روپیے روزانہ کے دیا کرتے تھے اور ساتھ پوچھتے بھی تھے کہ کیا کرتے ہو ان پیسوں کا، جمع کرتے ہو؟
یہ سب باتیں عظیم میاں ماضی کی باتیں ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
ہمیں محفل میں آ کر ایک بات ایویں ہی بس حیرت میں ڈالے دیتی ہے کہ نوٹیفکیشن پہ جب نگاہ پڑتی ہے تو کافی ہوتے جب ادھر ادھر مصروف ہو جائیں تو نوٹیفکیشن سے ایک کم ہو جاتا ہے جیسے ابھی پندرہ تھے کچھ دیر بعد چودہ ہو گئے پھر ایک دن کم ہوتے ہوتے بچائے۔
بھئی فوراً نوٹیفکیشن دیکھ لیے۔
 

ام اویس

محفلین
وجہ جاننا چاہتی ہوں پرانے کیفیت نامہ کیسے اور کہاں دیکھے جا سکتے ہیں؟ براہِ مہربانی رہنمائی فرما دیجیے۔
ناممکن نہیں دیکھنا۔ اردو محفل کے نیچے لکھے زمرے پر کلک کریں تو محفل کا پہلا صفحہ سامنے آ جائے گا پھر تازہ ترین کیفیت نامے سے پرانے تک پہنچنا ممکن ہے۔
 

ام اویس

محفلین
مزید یہ کہ سرچ کے مخصوص نشان سے پہلے ایک ایرو سا بنا ہے اسے کلک کریں تو کیفیت نامے لکھا نظر آتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گڑ والے چاول پکائیں ہیں بھیا کھائیں گے ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
کل سوچا تھا بنائیں۔۔۔ پھر کل ہمارے ایک بھائی جیسے کولیگ ملکِ عدم سدھارے تو اُنکی بیگم جو ہماری بہت اچھی دوست اور کولیگ ہیں اُنکو پُرسہ دینے گئے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظلم کرتے ہیں اپنی جانوں پر لوگ کہ معذرت نہیں مانگتے
طریقہ تو یہی ہونا چاہیے کہ غلطی ہوجائے تو اپنے چھوٹے سے بھی معذرت کرلی جائے۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top