عظیم

محفلین
ویسے ایک بات مجھے آپ سے کہنا تھی کہ آپ جیسے یہاں شرارتی یا لڑکوں کی ٹائپ کے لگتے ہیں ویسا مشاعرے کی ویڈیو میں نہیں لگے تھے۔ مجھے بہت حیرت ہوئی تھی آپ کو دیکھ کر وہاں۔ ماشاء اللہ داڑھی وغیرہ
ہاہاہا۔ ہم نے اپنی مگن میں غور ہی نہیں کیا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے ایک بات مجھے آپ سے کہنا تھی کہ آپ جیسے یہاں شرارتی یا لڑکوں کی ٹائپ کے لگتے ہیں ویسا مشاعرے کی ویڈیو میں نہیں لگے تھے۔ مجھے بہت حیرت ہوئی تھی آپ کو دیکھ کر وہاں۔ ماشاء اللہ داڑھی وغیرہ
نا!!! ہم پر مذاق کرنا منع ہے کیا؟؟:)
 
عظیم

محفلین
نا!!! ہم پر مذاق کرنا منع ہے کیا؟؟:)
لفظوں کی مدد سے شاید صحیح طرح سے میں اپنی بات کہہ نہیں پایا۔ دراصل مجھے یہ کہنا تھا کہ جیسا امیج آپ کا ہے یہاں محفل میں اس سے مختلف لگے تھے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو مذاق کرنا منع ہے۔ بس ایک انسان کی تصویر سی بن جاتی ہے اکثر سوشل سائٹس پر جہاں اس طرح چیٹ وغیرہ ہوتی ہے!
 
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ میں آپ کا مطلب نہیں سمجھا تھا۔۔ سب بات سمجھ کرہی میں مذاق کر رہا تھا:)
 
Top