1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    س کو کس جرم کی سزا ملی ہت
     
  2. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    زمین پھر گھوم کر ز پر آ گئی
     
  3. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,586
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ڑ پورا نہیں گھومنے دیتا۔روڑے کی طرح اٹک جاتا ہے
     
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,434
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    روز روز تو ڑ ژکے جملے بنانا مشکل نہیں لگتا؟
     
  5. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    ذکر کریں خود سے کسی کا اور وہ حاضر ہو جائے؟
     
  6. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ڈھول صرف دور کے ہی سہانے کیوں ہوتے ہیں
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    دیکھا نہیں کہ پاس آ کر کان کھا جاتے ہیں
     
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    خدا کا نام لیں۔۔ ان بیچاروں کے دانت ہی کہاں ہوتے ہیں جو کان کھائیں گے
     
  9. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    حد ہو گئی۔ آپ نے شاید کسی بوڑھے ڈھول کو دیکھا ہو گا جس بے چارے کے دانت نکل گئے ہوں
     
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چاند پہ جو بڑھیا رہتی ہے۔۔۔ اس کا نام کیا ہے؟اس سے پوچھتےہیں
     
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    جانو کپتی۔
     
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ثریا بھوپالی نہ ہو کہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    ٹھیک ہے، ہو سکتی ہے۔ رخشندہ نے بھی یہی کہا تھا
     
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو جانو کپتی ہی کیوں بولا۔۔ کوٹھے ٹپنی بھی تو کہہ سکتے تھے نا
     
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    بھاوناؤں میں بہہ گیا تھا
     
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    "پ" بیچارے کو بھی اپنی بھاوناؤں میں بہا دیا آپ نے
     
  17. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    بھاوناؤں میں بہہ گیا تھا
     
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ایک بار بھاوناؤں میں بہہ کر تسلی نہ ہوئی تھی کیا
     
  19. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,846
    یہ بات تو تب کرنی تھی نہ جب ثمینہ نے مجھے تعنہ مارا تھا!
     
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    11,652
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہم تو فی الحال آپ کو یہ بتائیں گے کہ تعنہ نہیں طعنہ مارتے ہیں۔ ماریں کیا؟
     

اس صفحے کی تشہیر