لیجئے ہمیں بھی دو ٹکرے کرنے کا مشورہ بھی دیدیا گیا ،
ہم ایسوں کے ساتھ سے مُراد ہم دیسیوں کے ساتھ تھا
خدا را مزید تقسیم کا ارادہ ملتوی، بلکہ مشورہ بھی قبول نہ کیجئے گا
فکرِ لاحق سے خلاصی ہوئی ، میں ہی غلط سمجھا تھا
اور اس غلط فہمی سے بھیانک خواب تک نظر آنے لگے تھے
شاید عید قربا ں میں بکروں اور قصابوں کی بکثرت دیدن سے ایسا ہُوا ہو