عظیم

محفلین
ذرا اس بات کا بھی خیال رکھنا کہ جو کوئی چورن بیچنے آ جائے جہاز میں اس سے چورن مت لینا
 

عظیم

محفلین
ٹوم کروز تھوڑی ہوں میں جو ڈروں گا نہیں۔ پہلی بار بیٹھنے پر درود شریف ہی پڑھتا رہا تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top