سید عمران

محفلین
فائدہ کیا اتنی دور جاکر بیچنے کا۔۔۔
اس سے کہو لیاری ندی پر بیچا کرے۔۔۔
ندی کا پانی بھی فری کا اور اونٹنی کا دودھ بھی!!!
 

سروش

محفلین
ثابت ہوا کہ ، جوش سے نہیں ، ہوش سے کام لینا چاہئے تھا ۔۔۔۔آج کی ہائیکورٹ کی آبزرویشن
 
Top