سیما علی
لائبریرین
خود ہی یاد ہو جاتے ہیں ۔ڈھیروں شعر آپ کو یاد ہونگے
ہمیں تو مشکل ہوتی ہے شعر یاد کرنے میں۔
خود ہی یاد ہو جاتے ہیں ۔ڈھیروں شعر آپ کو یاد ہونگے
ہمیں تو مشکل ہوتی ہے شعر یاد کرنے میں۔
ٹہر ئیے بٹیا ہم ابھی حاضری لگاتے ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔چونکہ ہم گھر نہیں چنانچہ ابھی ہماری غیر حاضری لگی رہے۔
تو بارش بھی نہیں ہو بٹیا ۔۔۔۔جیسے ساری گرمی آج ہے پڑے گی۔۔۔ توبہ توبہ پورے 25 ہے درجہ حرارت۔
یہ لیجے ہم نہال ہوئے ۔۔۔ارے آپا میں تو یہاں موجود ہوں ۔
میکوں سخت الرجی ری ایکشن ہویا اے پتہ نہیں کہیہ ہویا اے۔
مگر مکئی تو بالکل شریف ہوتی ہے ۔للچا گیا تھا کل من مکئی کے دانے کھائے۔ شاید اس کا نتیجہ ہے لیکن برا حال ہے۔
گلُ خیال نہیں کرتیں آپ بھی دوا لیللچا گیا تھا کل من مکئی کے دانے کھائے۔ شاید اس کا نتیجہ ہے لیکن برا حال ہے۔
کیا پتہ یہ شرارتی مکئی ہو۔۔/مگر مکئی تو بالکل شریف ہوتی ہے ۔
قریب سے دیکھ کر پتہ چلے گا۔کیا پتہ یہ شرارتی مکئی ہو۔۔/