نور وجدان
لائبریرین
نور چمن ہو، نو علی النور ہو... باغِ عترت کا گل دستہ ہے مہکتا ہے جہاں جہاں جاگزیں ہوویسے یہ سب آپ کے آنے سے مہکے ہیں
نور چمن ہو، نو علی النور ہو... باغِ عترت کا گل دستہ ہے مہکتا ہے جہاں جہاں جاگزیں ہوویسے یہ سب آپ کے آنے سے مہکے ہیں
گھڑیاں دیتا ہے منادی .....مسرتیں آپ سب کے قدم چومیں ۔۔۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
لیجیے آج ہمیں اس محفل پہ پورے پانچ سال پورے ہوئے ۔۔//
قریب ہی ہیں آپا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آنٹی کی وفات ہوگئی کل یعنی جمعرات کو۔ آج جنازہ ہے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین۔گُلِ یاسمیں
بٹیا کہاں مصروف ہیں
فوراً آمین کہا ہم ۔۔۔قریب ہی ہیں آپا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آنٹی کی وفات ہوگئی کل یعنی جمعرات کو۔ آج جنازہ ہے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین۔
غفار و ستار ہے اللہ تعالی کی ذات ہم رحمت و مغفرت کی امید رکھتے ہیں ۔قریب ہی ہیں آپا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک آنٹی کی وفات ہوگئی کل یعنی جمعرات کو۔ آج جنازہ ہے ۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین۔
ضیا یعنی روشنی اور رونق اس محفل کی آپ کے دم قدم سے ہے۔لیجیے آج ہمیں اس محفل پہ پورے پانچ سال پورے ہوئے ۔۔//
صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا کرے اللہ تعالیٰضیا یعنی روشنی اور رونق اس محفل کی آپ کے دم قدم سے ہے۔
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو محفل میں پانچ سال مکمل ہونے اور پچاس ہزار سے زائد مراسلوں کی تکمیل پر۔
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ صحت و عافیت سے رکھے۔ آمین
زبردست ٹھنڈ لگ رہی ہے آج ہمیں بھی یہاں آپا۔ژوبی بہن ہوئے ہم آپکی ۔۔۔
ژوب کی ٹھنڈ سے ژوبی بہن کا سلام قبول کیجیے
رکیے سوپ لاتے ہیں آپکے لئے ابھی بنایا ہے کل ڈاکٹر بھی کہہ رہے تھے سوپ پئیں توزبردست ٹھنڈ لگ رہی ہے آج ہمیں بھی یہاں آپا۔