شکیل احمد خان23
محفلین
ظلِ عاطفت ہیں علامہ اقبالؒ اُردُوکے حق میں ۔ اُردُو کے اتنے بڑے شاعر کہ پوری قوم کا مان ہوگئے اور اُردُو کی تو وہ شان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ضروری ہے وہ دور یاد رہے ، ویسے انسان ساری عمر ہی طالب علم ہی رہتا ہے ہم تو بہت سی باتیں میکائیل سے بھی سیکھتے ہیں کیونکہ یہ آئی دور کے بچے ہم سے آئی ٹی میں بہت آگے ہیں ۔۔طالبِ علمی کا زمانہ گزرجاتاہے مگر طلبِ علمی کا ذوق سدا بہار پھول کی مانند ہے۔۔۔۔۔
چائے حاضر ہے پہلے چائے کیک رسک کھائیں اور ڈنڈا بھگائیںحیرت ہے کہ یہ کیسے ہوا ، شاید ڈنڈا چلتے اور ڈانڈا ملتے ہوئے دیکھ کر ٹانڈا کا ظہور ہوا۔
جے ہو۔ بہت شکریہ جی۔چائے حاضر ہے پہلے چائے کیک رسک کھائیں اور ڈنڈا بھگائیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو ابھی ثمرین بھی آپکی چائے بنارہی تھیںجے ہو۔ بہت شکریہ جی۔
تلاش کرتے ہیں اکثر ہم معنیمختلف لڑیوں میں شامل تحریریں محفل کے حسن اور نکھار میں اضافہ کرتی ہیں ، اِنھیں پڑھ کر ارمان ہوتا ہے کاش ہم بھی ایسالکھ سکیں مگر۔۔۔۔۔یہ منصبِ بلند ملا جس کو مل گیا۔۔۔۔ہر مدعی کے واسطے اعزاز یہ کہاں