گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا ان گھائل زمین واسیوں کے نام لینا شروع کریں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
ڈر لگتا ہے ذہن پر بوجھ ڈالنے سے۔۔۔کہیں سر درد بڑھ نہ جائے
 
سید رافع

محفلین
ڈر لگتا ہے ذہن پر بوجھ ڈالنے سے۔۔۔کہیں سر درد بڑھ نہ جائے
درد بڑا کہ ڈر! یہ ایسے ہی ہے کہ ہاتھ بچاؤں کہ پاؤں

کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے
اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے

اس کی تلوار نے وہ چال چلی ہے اب کے
پاؤں کٹتے ہیں اگر ہاتھ بچاؤں اپنے
 
سید رافع

محفلین
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
بنا چائے کے۔
خربوزہ غم کا دشمن ہے۔ صرف کہنے سے ہی غم دور چائے کی طلب کم ہو جاتی ہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
درد بڑا کہ ڈر! یہ ایسے ہی ہے کہ ہاتھ بچاؤں کہ پاؤں

کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے
اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے

اس کی تلوار نے وہ چال چلی ہے اب کے
پاؤں کٹتے ہیں اگر ہاتھ بچاؤں اپنے
حیران ہو کر ہم کہہ رہے
روؤں دل کو یا پیٹوں جگر کو میں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خربوزہ غم کا دشمن ہے۔ صرف کہنے سے ہی غم دور چائے کی طلب کم ہو جاتی ہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
چائے کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
ہم نے تو تین چار بار خربوزہ خربوزہ بولا مگر دل نے چائے کو پکارتے ہوئے کہا
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
مانا کہ خربوزہ میٹھا ہے حسیں ہے
 
سیما علی

لائبریرین
چائے کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
ہم نے تو تین چار بار خربوزہ خربوزہ بولا مگر دل نے چائے کو پکارتے ہوئے کہا
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
مانا کہ خربوزہ میٹھا ہے حسیں ہے
جلدی جلدی ہم آگئے کیونکہ آج ڈاکٹر کا وقت بھی ہے جانا انکو بھی
آنکھیں دکھانے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمرین کو ہی کہہ دیں آپا کہ گُل کے لیئے چائے بنا دے ۔ مجھے تو ڈر ہے کہ طبعیت غمگین سے نمکین نہ ہوجائے ۔
توبہ ہے ظفری بھیا۔۔۔ نمکین ہونے کی فکر ہی ہوئی ورنہ چائے کی کمی سے رنگین ہونے کا بھی خدشہ ہے۔۔۔ غصے سے لال پیلی نیلی والی رنگین۔
 
ظفری

لائبریرین
جلدی جلدی ہم آگئے کیونکہ آج ڈاکٹر کا وقت بھی ہے جانا انکو بھی
آنکھیں دکھانے
تمازت دھوپ کی بہت ہے ذرا احتیاط کجیئے گا آپا ۔۔۔۔ اور جلدی سے ٹھیک ہوجائیں کہ میں پھر ان شاءاللہ آنے والا ہوں ۔ بیٹھ کر خوب کھائیں پیئیں گے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تمازت دھوپ کی بہت ہے ذرا احتیاط کجیئے گا آپا ۔۔۔۔ اور جلدی سے ٹھیک ہوجائیں کہ میں پھر ان شاءاللہ آنے والا ہوں ۔ بیٹھ کر خوب کھائیں پیئیں گے ۔
پھر بھی الزام ہم پہ ہے کہ ہماری ہر بات کھانے سے شروع اور کھانے پہ ختم ہے
 
ظفری

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی بات یہ ہے کہ جب بھی محفلین کیساتھ بیٹھا جائے تو کھائے پیئے بغیر مزا نہیں آتا ۔ کیوں آپا ۔۔۔ ؟
اور کیوں فہیم ، تم کیا کہتے ہو ؟
ایک تو کھانے پینے کی باتیں۔۔۔ وہ بھی محفلین کے ساتھ۔
فہیم بھیا کے ہوتے کچھ بچتا بھی ہو گا آپ کے لیے ؟
 
سید رافع

محفلین
چائے کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔
ہم نے تو تین چار بار خربوزہ خربوزہ بولا مگر دل نے چائے کو پکارتے ہوئے کہا
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
مانا کہ خربوزہ میٹھا ہے حسیں ہے
یہ ثمر سوئیڈن کا ہو اور موسم سرد تو خربوزہ کیا تربوز بھی چائے کی جگہ نہیں لے سکتا۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمر سوئیڈن کا ہو اور موسم سرد تو خربوزہ کیا تربوز بھی چائے کی جگہ نہیں لے سکتا۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر
ہم بھی تو یہی کہتے ہیں۔
 
Top