سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

ح، حقیقت یہ ہے کہ خیر کی خ کے بعد ح سے جملہ دینا تھا، اور اب قمر رضوان قمر اگر حاضر ہوں تو ح سے پہلے چ سے مراسلہ دیں کہ یہ الٹی ترتیب کی لڑی ہے
ح سیدھی لڑی میں بھی ا نہئ کے نام لکھا گیا ہے استاد محترم ۔۔۔۔پر آ ڈیٹر ہو کے سیدھی سئدھئ بات نہیں سمجھ رہے استاد محترم اردو محفل کے چاند میاں ۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

چلیں ہم اس لڑی کی ترتیب کا خیال کرتے ہوئے جملہ لکھ دیتے ہیں ورنہ لڑی چکرانے لگے گی۔
چ سے ایک نظم یاد آئی

چوں چوں کرتی آئی مرغی
اپنی فوج کو لائی مرغی
فوج میں اس کے بچے سارے
ننھے منے پیارے پیارے
ماں کو اپنی جانتے ہیں وہ
بولی بھی پہچانتے ہیں وہ
اڑتے اڑتے چیل جو آئی
دیکھتے ہی مرغی چلائی
چیخ کو سن کر بچے بھاگے
کچھ پیچھے کچھ ماں کے آگے
بچوں کو سینے سے لگایا
سب کو اپنے پروں میں چھپایا
 
عظیم

محفلین
ثمرین کا انتظار ہو رہا ہے کہ آئے اور سب کو چائے پیش کرے، کچھ سموسوں پکوڑوں کا انتظام بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے
 
سیما علی

لائبریرین
یونہی دل چاہا کہ چائے کی پیالی پی جائے۔ تو ابھی بنا کر لاتے ہیں۔
ہم نے سوچا فوری لکھ دیں ۔تختی ورنہ جھومتے ہوئے آئیں چاند میاں اور لڑی کو بے سری کردیں گے 😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے تو سبھی اپنی جگہ کوشش کر بیٹھے ہیں سمجھانے کی لیکن ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی۔ ہمیں یاد ہے کہ شروع میں ہم بھی اکثر لڑی کو بے سرا کر دیتے تھے اور ڈانٹ بھی کھائی مگر آخرکار سمجھ ہی گئے۔ ہمیں لگتا ہے کہ قصور سمجھانے والوں کا ہی ہوتا ہے جو صحیح سے سمجھا نہیں پاتے۔
 
چلیں ہم اس لڑی کی ترتیب کا خیال کرتے ہوئے جملہ لکھ دیتے ہیں ورنہ لڑی چکرانے لگے گی۔
چ سے ایک نظم یاد آئی

چوں چوں کرتی آئی مرغی
اپنی فوج کو لائی مرغی
فوج میں اس کے بچے سارے
ننھے منے پیارے پیارے
ماں کو اپنی جانتے ہیں وہ
بولی بھی پہچانتے ہیں وہ
اڑتے اڑتے چیل جو آئی
دیکھتے ہی مرغی چلائی
چیخ کو سن کر بچے بھاگے
کچھ پیچھے کچھ ماں کے آگے
بچوں کو سینے سے لگایا
سب کو اپنے پروں میں چھپایا

ہم نے سوچا فوری لکھ دیں ۔تختی ورنہ جھومتے ہوئے آئیں چاند میاں اور لڑی کو بے سری کردیں گے 😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بے

مہربانی نوازش عنایت
 
عظیم

محفلین
لاہور میں ماشاء اللہ کل سے بارش ہے، کچھ عرصہ رکی رہی مگر اب پھر ہو رہی ہے۔ الحمد للہ موسم بہت اچھا ہو گیا ہے۔
 
Top