سیما علی

لائبریرین
:coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1:چائے پیجیے شکیل بھائی ابھی بنائی ہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
:coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1:چائے پیجیے شکیل بھائی ابھی بنائی ہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ثمرین کو بنانی تھی چائے کیونکہ اس کے نام کی باری بھی تھی۔
 
یاسر شاہ

محفلین
ہم کو تو ایک ہی فکر ہے کہ بیگم کی ڈانٹ سے کیسے بچیں ٹاسکس ٹو ڈو لسٹ بنا کر فرج پہ چپکا کے گئی تھی میکے اور کام ایک بھی نہ ہو سکا اب تک
 
سیما علی

لائبریرین
وہ تو پھر مرغا بننے کو تیار ہوجائیں یا پھر سو مرتبہ لکھیں کے آئیندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی !!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
مرضی سے ہی دونوں ہوتے ہیں نکھٹو پلنگ پر پڑا رہتا ہے ساتھ ہی بیکار رہتا ہے اور نکما بھی بے مصرف رہتا ہے ۔۔پر لگتے دونوں ایک ہی ہیں اور راضی بہ خوشی ہوتے ہیں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
گیت ہی کیوں قرآن پڑھیے اور سنیے سمجھیے اور سر دھنیے کہ اس کا کلام ہے جو ہم کو ہم سے بہتر جانتا ہے۔
کیسے وجدان کا عالم طاری ہوجاتا ہے ۔۔۔آپکوُپتہ ہے کہ کچھ ملکوں میں اذان کی آواز کو کیوں لاؤڈ اسپیکر پہ اجازت نہیں کیوں کہ موذن کی آواز سماعت پر اثر انداز ہوتی ہے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
قرآن بیشک ہمیں ہم سے زیادہ جانتا ہے ۔خاص کر جب مالک فرماتا ہے ؀
مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کوخدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔۔۔
 
Top