سیما علی

لائبریرین
ذرا ہمیں بھی دکھائیں عمرا عیار کی ذ نبیل

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سید عاطف علی

لائبریرین
رکھی کہاں ہے زنبیل؟ کیا عمرو عیار کو دے دی؟
ذرا ہمیں بھی دکھائیں عمرا عیار کی ذ نبیل

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ڈارک والے کمرے میں رکھی ہے اندھیرا ہے وہاں ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
خیال سے دو چار موم بتیاں روشن کر کے ساتھ لے جاتے ہیں تا کہ روشنی ہو۔
چاروں طرف زبردست طلسمات کا حصار باندھا ہے میں نے ۔ کوئی بھی در اندازی کرے گا پتھر کا ہو جائے گا۔
ہوہو ہاہا کی آوازوں سے مبہوت ہو کر رہ جائے گا ۔ اور کف افسوس ملے گا۔
 
محمد عبدالرؤوف

جل تو جلال تو
آئی بلا کو ٹال تو
ہم تو یہ پڑھتے ہوئے جائیں گے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چاروں طرف زبردست طلسمات کا حصار باندھا ہے میں نے ۔ کوئی بھی در اندازی کرے گا پتھر کا ہو جائے گا۔
ہوہو ہاہا کی آوازوں سے مبہوت ہو کر رہ جائے گا ۔ اور کف افسوس ملے گا۔
ثمرین کی گردن مشکل میں آ جانے کا امکان ہے بھائی۔
 
Top