سیما علی

لائبریرین
ذرہ ذرہ حمد و ثناء میں مصروف ہے۔۔
مالک ہمیں وہ توفیق عطا فرما کہ ہم تیری حمد و ثناء میں اپنا آپ گم کردیں ۔۔۔
سلام صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جام چائے کا بنانے جاتے ہیں کچھ دیر تک ہم بھی کچن میں۔ بہت دن سے چھٹی ہوئی تھی کمبخت۔
ثمرین کیسی ہیں۔ چائے بناتی ہیں اب بھی یا بس باتیں ہی بناتی ہیں
ٹی از فنٹیسٹک۔ اٹس ناٹ کمبخت۔ پلیز بی کیئر فل اباؤٹ ٹی اینڈ ثمرین۔
 

سیما علی

لائبریرین
حصول خوشنودی کو پتہ پانی بھی کرنا پڑتا ہے۔ لیکن تربیت سے سہل ہوجاتا ہے۔
بڑے مزے کی بات سناتے ہیں میکائیل کی بھیا ۔۔ماں اُنکی کہتی رہتی ہیں پتہ پانی مت کرو میرا ۔۔تو ہمیں آ کے پوچھتے ہیں !نوا واٹ از پٹہ پانی😂😂😂😂😂
 

سیما علی

لائبریرین
آجکل تو ہر چیز کی اردو جاننا ہوتی ہے میکائیل کو!!!!
یہ کیا ہے انگریزی میں ۔۔۔اور وہ کیا ہے اردو میں سارا دن جواب و سوال ۔پھر وائی اللہ میاں از ناٹ لسننگ مائی پریرز۔۔۔پھر بڑا سمجھانا پڑتا ہے کہ وہ ہر وقت سنتے ہیں ۔۔بس آپکو پتہ نہیں چلتا ہے ۔۔
 
Top