سیما علی

لائبریرین
ویسے بھیا دکھ نہ کریں مل جائیں گے۔ وہاں تو ماسیاں بھی نہیں ہیں ۔۔۔جو چوری ہو 🤓

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویسے بھیا دکھ نہ کریں مل جائیں گے۔ وہاں تو ماسیاں بھی نہیں ہیں ۔۔۔جو چوری ہو 🤓

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
نہیں آپا۔ بات دوسری ہے۔ یہ دراصل ایک بہانہ ہو گا بھائیوں سے پیسے اینٹھنے کا۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
نیک ہدایت دے اللہ اُنھیں بھیا اتنی چوریاں کرتیں ہیں ۔پچھلی مرتبہ جب رضا آئے تھے تو اُنکا فون چوری کرلیا وہ تو شکر ہے شور شرابہ کرنے سے مل گیا ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ملتا ہی نہ وہ تو اُس نے کہا ابھی میں نے یہاں رکھا تھا ۔ہم سب اُسی جگہ پر دیکھ چکے تو اُس نے جس جگہ ہم سب دیکھ چکے تھے وہاں رکھ دیا ۔۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نیک ہدایت دے اللہ اُنھیں بھیا اتنی چوریاں کرتیں ہیں ۔پچھلی مرتبہ جب رضا آئے تھے تو اُنکا فون چوری کرلیا وہ تو شکر ہے شور شرابہ کرنے سے مل گیا ۔۔
مسئلہ تو یہ ہے کہ اگر گھر میں بھی چیزیں محفوظ نہ ہوں تو اطمینان کہاں ہو گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں۔۔۔۔۔ وہ یاد آیا۔۔ کوئی ساٹھ ہزار گم تھے شاید آپ کے۔ وہ ملے یا نہیں؟؟
گل کی بتائی بات یاد رہئ آپ کو۔
گم نہ تھے کہیں رکھ کر بھول گئے تھے۔ایک لدکھ کرون تھے بھائی۔ مل چکے الحمد للہ۔
ملنے کا واقعہ بڑا زبردست۔ واپسی پہ بتاتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
کیوں نہ دکھائیں ہم میکا یئل سے اب لکھوائی الف بے پہلی مرتبہ !!!!!وہاں اردو بالکل نہیں پڑھاتے
AI6VibP.jpg
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیوں نہ دکھائیں ہم میکا یئل سے اب لکھوائی الف بے پہلی مرتبہ !!!!!وہاں اردو بالکل نہیں پڑھاتے
AI6VibP.jpg
قطعاً والدین کو غفلت نہیں برتنی چاہیے۔ اگر وہاں اردو نہیں بھی پڑھاتے تو والدین کو اپنے ذمے یہ کام لگا لینا چاہیے۔ اور بچوں کو مزے مزے کی نظمیں کہانیاں سنائیں۔ جس سے رغبت بڑھے۔
 
Top