سیما علی

لائبریرین
ژولیدہ نہ ہوں کبھی نہ کبھی سیما کرن کوہِ قاف سے آ ہی جائیں گی ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سیما علی

لائبریرین
تاج سر کا سلامت رکھے پروردگار ہماری بٹیا کا۔خیریت کہ ساتھ آئیں اور اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں دکھائے آمین
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پرواز کتنے گھنٹوں کی ہوتی ہے؟
بہت مشکل ہے ۔ ویسے تو کراچی کی پرواز تین گھنٹے سے کم ہوتی ہے ۔ لیکن یہاں الٹا حساب ہے ۔ پہلے یہاں سے مغرب میں جدہ جانا ہے پھر انتظار اور پھر جدہ سے مشرق میں کراچی آنا ہے ۔ اس طرح شاید سات آٹھ گھنٹے لگ جائیں ۔
 
اللہ پاک خیر سے لائے ۔آمین
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت مشکل ہے ۔ ویسے تو کراچی کی پرواز تین گھنٹے سے کم ہوتی ہے ۔ لیکن یہاں الٹا حساب ہے ۔ پہلے یہاں سے مغرب میں جدہ جانا ہے پھر انتظار اور پھر جدہ سے مشرق میں کراچی آنا ہے ۔ اس طرح شاید سات آٹھ گھنٹے لگ جائیں ۔
یہاں سے اڑھائی گھنٹوں کی پرواز ہوتی ہے۔ لیکن پھر بھی آدمی اکتا جاتا ہے۔ مجھے تو ہمیشہ سے جہاز کا سفر بہت بورنگ لگتا ہے۔
اللہ پاک آپ کا سفر خیر خوشی سے اور آناً فاناً پورا کرائے۔
 
Top