یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

خوشی

محفلین
شادی زندگی عزاب بنانے کا سستا نسخہ ابھی کچھ بچت ہے آپ کہتے ہو یہ بھی نا رہے روز گھر آتے ہی نئی مصیبت یہ نہیں وہ نہین وہاں جانا ہے لیپ ٹاپ اور شیشے بچے نے تور دیے اسے ہسپتال لے جانا ہے اسے سکول سے لانا ہے ،رہنے دو بھی ہم ایسے ہی سکون سے ہین میرے مرنے کے بعد اکاؤنٹس میں موجود ساری رقم کسی غیر شادی شدہ کو دے دینا:grin:

پھر وہی بات :beating:
 

عسکری

معطل
یہ تو وہی بات ہوئی گاؤں مین بچے کا پیر سائیکل میں آ گیا ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے تو وہ سویا تھا اٹھایا اور کہا گیا کہ ڈاکٹر صاحب بچے کا پیر سائیکل میں اگیا ہے پٹی کر دیں ڈاکٹر صاحب نے غصے سے جواب دیا یہ کون سا وقت ہے سائیکل میں پیر دینے کا۔ مرنے کا وقت نہیں ہوتا
 

تیشہ

محفلین
قبریں ہی ہیں باجو اور کیا چوٹیاں بنائی ہیں:grin:


:(
میں انکو چھوٹی چھوٹی چوٹیاں سمجھکے ہی نیچے کی پوسٹ میں لکھ گئی تھی کہ اتنا اچھا منظر ہے تصویریں بنوانے کو ۔۔ مگر بعد میں اُس ایک بندے کو ایک کے پاس بیٹھے دیکھا تو لگا قبریں ہین :nottalking:
 

عسکری

معطل
باجو اس کا کوئی رشتے دار ہے میں خود بھی اپنی دادی ماں سے بہت محبت کرتا تھا جب وہ فوت ہو گئیں تو گھنٹوں ان کی قبر پر جا بیٹھتا تھا پھر گھر والوں نے روک دیا سختی سے بس جمعہ کو جاتا تھا پھر:(
 

عسکری

معطل
عبداللہ جی اب مرنے کی کوئی بھی بات کی تو یاد رکھیں:bomb::bomb::beating::boxing::beating::boxing::beating:

تو یہ کیا گلاب پھوٹ رہے ہیں:applause:

ہینڈ گرنیڈ سے کون سا عطر نکلتا ہے آر دی ایکس دیوائس سے بنے ان کرنیڈز کے بلاسٹ ہونے پر 15 سے 30 میٹر کے اند ہر جاندار چیز کو بہت زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے
 

تیشہ

محفلین
باجو اس کا کوئی رشتے دار ہے میں خود بھی اپنی دادی ماں سے بہت محبت کرتا تھا جب وہ فوت ہو گئیں تو گھنٹوں ان کی قبر پر جا بیٹھتا تھا پھر گھر والوں نے روک دیا سختی سے بس جمعہ کو جاتا تھا پھر:(


:(
سیڈ ۔ ۔ ۔:(


تو کیا آپکی دادی ماں بھی اسی قبرستان میں ہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے گاؤں کا ہے، تمہارے خاندان کے بہت سارے لوگ وہاں ہیں تو خاندانی ہی ہوا ناں۔
 
Top