اور یہ مرنے کی بات کرنا کیاضروری ھے آپ یہ بھی تو کہہ سکتے ھیں مجھے کنوارہ زندہ رہنا ھے

تو پھر آج سحری میں کیا ہے؟ البیک کا بروسٹ؟

بھاری کام پسند نہی شاید ں اسی لئے دماغ بھی نہیں رکھا ہوا آپ نے![]()
ایسے کام سے بھی موت اچھی 

آپ لینے تو تب جاتے جب آپ نے روزہ رکھنا ہوتا
