یہ کیا ماجرا ہے ۔۔۔۔ ؟

سب سے پہلے تو یہ یقین کیجیے کہ آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی ہے۔۔۔

اس کے بعد notepad open کیجیے۔۔۔۔

اس میں لکھیں
Bush hid the facts

یا لکھیے ۔۔
George hid the facts

اب اس فائل کو کسی بھی جگہ پر کسی نام سے محفوظ کر لیں، مثلا test.txt یا پھر کسی اور نام سے ۔

اب ذرا دوبارہ اس فائل کو کھولیں ۔۔۔۔۔ تو بتائیے کیا ہوتا ہے۔

:eek:
 

قیصرانی

لائبریرین
اور مزے کی بات یہ ہے کہ اگر hide لکھیں تو سب کچھ نارمل رہتا ہے اور اگر hid لکھیں تو گڑ بڑ
 

قیصرانی

لائبریرین
اس میں تو کوئی شک نہیں۔ ایسا ہی ایک ویبڈنگ فانٹ میں 9/11 والا تھا یا ونڈوز 98 میں سکرین سیور پر volcano لکھنا
 

امن ایمان

محفلین
ایک اور کام کریں۔۔۔

مائیکروسافٹ ورڈ میں یہ ٹائپ کریں ۔۔۔۔

=rand (200,99)

اور بتائیں۔۔یہ سب کیا ہے؟ :wink:
 
Top