یہ کون سا فانٹ ہے؟

قاسم شیخ

محفلین
مجھے سوال یہ پوچھنا ہے کہ میں کافی عرصے سے یہ فونٹ تلاش کر رہا ہوں برائے مہربانی آپ بھائی میں سے جسے بھی یہ علم ہو تو وہ بتا دے اس عربی فونٹ کا نام کیا ہے۔ہم فیس بک پر اسلامک پوسٹر تیار کرتے ہیں خوبصورت ڈیزائن میں صرف اس لئے کے لوگوں تک دین اور احادیث رسول اللہ پہنچ سکے۔اور ہمارا کوئی مقصد نہیں۔سیل پرچیز ہمارا مطمع نظر نہیں۔یقینا آپ صاحب علم لوگوں میں سے کسی کو یہ فونٹ پتہ ہو گا برائے مہربانی ہماری مدد فرمائیں ۔جزاک اللہ خیر

44447744_1909067775854740_7379459512014471168_n.png
 
دیکھنے میں تو محمدی قرآنک لگ رہا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

قاسم شیخ

محفلین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی آپ نے بالکل صحیح کہا دیکھنے میں تو یہ بالکل محمدی قرآنی فانٹ لگ رہا ہے لیکن ہم نے کافی فونٹ آزمائے ہیں مگر پتہ نہیں چل رہا یہ کون سا فانٹ ہے بہرحال یہ محمدی قرآنی فانٹ نہیں ہے۔
 
آخری تدوین:

قاسم شیخ

محفلین
البتہ فونٹ ساز عبد المجید بھائی اور ذیشان بھائی کی رائے یہی ہے کہ یہ کتابت ہے

آپ سب یہاں میرے سے زیادہ صاحب علم ہیں میرا مقصد صرف آپ کو بتانا ہے کہ یہ فانٹ ہے یہ کتابت نہیں ہے کیونکہ یہ فانٹ ہمارے ایک بھائی کافی عرصے سے استعمال کررہے ہیں پر وہ اس کا نام نہیں بتاتے۔
 
حروف میں جس قدر مشابہت ہے اس کی وجہ سے کتابت باور کرنا مشکل ہے۔ مثلا واؤ کو ہی دیکھیں۔

البتہ فونٹ ساز عبد المجید بھائی اور ذیشان بھائی کی رائے یہی ہے کہ یہ کتابت ہے
چلیں، اکثر اوقات مشکل کام بھی کرنے ہی پڑتے ہیں۔ :)
 
آپ سب یہاں میرے سے زیادہ صاحب علم ہیں میرا مقصد صرف آپ کو بتانا ہے کہ یہ فانٹ ہے یہ کتابت نہیں ہے کیونکہ یہ فانٹ ہمارے ایک بھائی کافی عرصے سے استعمال کررہے ہیں پر وہ اس کا نام نہیں بتاتے۔
اگر فونٹ ساز حضرات کہہ رہے ہیں تو ممکن ہے کہ یہ کتابت سے فونٹ بنایا گیا ہو۔ جیسے مہر نستعلیق وغیرہ
 
قاسم شیخ

محفلین
البتہ فونٹ ساز عبد المجید بھائی اور ذیشان بھائی کی رائے یہی ہے کہ یہ کتابت ہے

جو بھائی یہ فونٹ استعمال کر رہے ہیں ان سے ہماری ایک بہن نے یہ سوال کیا تھا کہ یہ کون سا فونٹ ہے اس کا نام کیا ہے تو انہوں نے یہ جواب دیا تھا کہ (یہ قرآن کے کچھ خطوط ہے جن کو ایڈیٹ کیا گیا ہے اور بعض لکھائی سکین ہے( ہمیں اس کی سمجھ نہیں آئی کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں کیا یہ فانٹ ہے یا کچھ اور۔ بہرحال ہمارے نالج کے مطابق یہ فونٹ استعمال کر رہے ہیں کیونکہ یہ کتابت نہیں کرسکتے اور نہ کروا سکتے ہیں۔کیوں کے یہ دوست روزانہ کی بنیاد پر احادیث تیار کرتے ہیں اور روزانہ کتابت کروانا ممکن نہیں ہے۔
 
متلاشی

قریباً پندرہ منٹ کے بغور مطالعہ کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ نہ ہی یہ مکمل ایک خطاط کی لکھی ہوئی کتابت ہے اور نہ ہی ایک خطاط کی خطاطی پر مشتمل فونٹ، اس میں مختلف لگیچرز مختلف خطاطوں کے لکھے ہوئے اٹھائے گئے ہیں۔ اس کی وجہ سے کوئی لفظ موٹا ہے کوئی باریک۔ اسی وجہ سےسے کئی جگہ الفاظ و حروف میں مشابہت ہے اور کسی جگہ نہیں۔
 
فیاض بخاری

محفلین

دوست آپ کا فراہم کیا گیا لنک ابھی اوپن کیا ہے تو ایک نازیبا پورن ویب سائٹ اوپن ہوگئی ہے ۔۔ یہ کیسے ہوا ہے ؟؟ غلطی سے یا پھر کوئی اور وجہ ہے
ناچیز سمجھ نھی پایا اس کو؟؟؟؟
---------------------------
معذرت خواہ ہوں اور حیران بھی ہوں کہ لنک دوبارہ اوپن کیا تو درست جگہ پر اوپن ہوا ہے ۔۔
نوٹ لنک دوبارہ اپنے دیئے گئے اقتباس سے اوپن کیا ہے
اسی لئے دوبارہ تدوین کی ہے پوسٹ ۔۔۔
سمجھا پھر بھی نھی ہوں کہ پہلی بار کیوں غلط سائٹ اوپن ہوئی تھی ؟ اور دوسری بار کیسے درست جگہ پہنچا ہوں
بہر حال معذرت خواہ ہوں اس بات پر
 
جی معلوم نہیں بھئی۔ یہاں تو ایسا کچھ نہیں ہورہا۔
 
آصف اثر

معطل
دوست آپ کا فراہم کیا گیا لنک ابھی اوپن کیا ہے تو ایک نازیبا پورن ویب سائٹ اوپن ہوگئی ہے ۔۔ یہ کیسے ہوا ہے ؟؟ غلطی سے یا پھر کوئی اور وجہ ہے
ناچیز سمجھ نھی پایا اس کو؟؟؟؟
---------------------------
معذرت خواہ ہوں اور حیران بھی ہوں کہ لنک دوبارہ اوپن کیا تو درست جگہ پر اوپن ہوا ہے ۔۔
نوٹ لنک دوبارہ اپنے دیئے گئے اقتباس سے اوپن کیا ہے
اسی لئے دوبارہ تدوین کی ہے پوسٹ ۔۔۔
سمجھا پھر بھی نھی ہوں کہ پہلی بار کیوں غلط سائٹ اوپن ہوئی تھی ؟ اور دوسری بار کیسے درست جگہ پہنچا ہوں
بہر حال معذرت خواہ ہوں اس بات پر
ہمیشہ ایڈ بلاک اور اشتہارات و دیگر فضولیات کو روکنے والے براوزر ایکسٹینشنز استعمال کیا کریں۔ ان کے بغیر نیٹ استعمال کرنا نقصان دہ ہے۔ میں خود NoScript استعمال کرتا ہوں۔
 
کسی فونٹس کی ویب سائٹ کا لنک تھا جو شاید اب چل نہیں رہی۔ ایڈریس بار پر غور کیا تو معلوم ہوا کہ پہلے ایک سائٹ کھلنے لگتی ہے کہ ساتھ ہی ایڈریس دو تین مرتبہ تبدیل ہوتا ہے اور پھر سائٹس کی لسٹ کھل جاتی ہے۔ میرے پاس تدوین کا آپشن نہیں ہے۔ محمد تابش صدیقی بھائی آپ جمیل خط نما وغیرہ کا لنک ڈال سکتے ہیں؟
 
Top