یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

زینب

محفلین
بات تو سچ ہے ، اسلیے میں ایک اجتجاجی مراسلہ ارسال کرنے والا ہوں منتظمین کو ۔۔
وسلام


لو دشمنوں کی پہلے کمی تھی کیا جو آپ بھی آگئے کر لو احتجاج ویسے بھی ہم پاکستانیوں کو ہر چھوٹی بڑی بات پے جلوس نکالنے کی عادت ہے :rollingonthefloor:
 

طالوت

محفلین
اب اس کریڈت سسٹم کی وجہ سامنے آ ہی جانی چاہیے
نبیل تو چپ سادھے بیٹھے ہیں ، اور ہمارے انسائکلو پیڈیا بھی اس معاملے میں بالکل خاموش ، اور شمشاد تو خیر فکر کریں بھی کیوں 4000/5000 کے بعد بندے کو کیا پڑی ہے کہ جانے ، کہاں سے آئے کہاں جانے ہیں ۔۔۔ :)
وسلام
 

سلیم احمد

محفلین
بھائی شمشاد ! رپورٹ میں 29 فروری کو ای میل کروں گا ۔ ویسے میں‌نے آج آپ کو ایک ٹیسٹ ای میل نہیں بھیجی۔ کیا وہ آپ کو مل گئی ہے ؟
 

تعبیر

محفلین
اف اتنے صفحے ہو گئے
مجھے نہین پتہ یہ کریڈت شریڈت مجھے بس میرے ہرے ڈبے واپس کریں
اتنی مشکل سے تو بنے تھے اور میں کتنا خوش بھی تھی اب تو یہ گانا سنا کرونگی کہ سارے سپنے کہیں کھو گئے :grin:
 

زینب

محفلین
اف اتنے صفحے ہو گئے
مجھے نہین پتہ یہ کریڈت شریڈت مجھے بس میرے ہرے ڈبے واپس کریں
اتنی مشکل سے تو بنے تھے اور میں کتنا خوش بھی تھی اب تو یہ گانا سنا کرونگی کہ سارے سپنے کہیں کھو گئے :grin:



چچچ چچ سسٹر اب تو آپ بس چند سو کی مالک ہیں:grin:
 
Top