یہ میرے خواب ہیں، یہ میں ہوں، یہ رہا مرا دل - محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین
بہت اعلی ہے یا بہت ہی اعلی ہے.
سبحان اللہ! سبحان اللہ۔۔۔ کیا عمدہ الفاظ ہیں ۔۔ سبحان اللہ

زبردست۔۔۔ بہت خوب
محمداحمد بھائی۔۔ لاجواب:)
کماااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااال ماشاءاللہ بہت ہی زبردست

بے حد شکریہ !

حوصلہ افزائی کے لئے تمام دوستوں کا ممنون ہوں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بہترین۔

صرف یہ مصرع طبیعت پر کچھ گراں گزرا۔ قدر غالباً اپنے درست تلفظ کے ساتھ ہم وزنِ راز، ناز وغیرہ ہے۔
بہت نوازش!

اس نشاندہی کا بھی بہت شکریہ !

اس حوالے سے آپ کی کسوٹی بہت لاجواب ہے اور آپ سے شاعری کے سقم بچ کر نہیں نکل پاتے۔ ماشاءاللہ۔

ہر دو "اقدار" کے معنے میں فرق ہے شاید اس قدر بہ معنی اتنا اور قدر دوسرا قدر و قیمت والا:)
درست!

بہت شکریہ!
اس قَدَر قدْر نہ تھی اپنی تری آنکھوں میں

میر تقی میر

عمدہ مثال!
 

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
یہ فیز تو میرے جیسے متشاعر پر بھی آیا ہوا ہے۔

انکساری کو ظلم کی حد تک نہ بڑھا۔ :)
اس مصرع کو وزن میں لانے کی کوشش کریں، شاید فضا بن جائے۔ :)

یہ فیز سب پر آتا ہے۔ فراز صاحب پر جب یہ فیز آیا تو اُنہوں نے بین الاقوامی شاعری کے ترجمے کیے، جو اُن کی کتاب "سب آوازیں میری ہیں" میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
 
Top