یہ طے ہوا تھا !!!

الشفاء

لائبریرین
محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔
کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
۔۔۔
 
محمداحمد

بہت خوب !

غالباً اعزاز احمد آذر کے ہیں یہ شعر۔۔۔۔!
 
نایاب

لائبریرین
محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
وہی ہُوا نا ، بدلتے موسم میں تم نے ہم کو بھلا دیا ہے۔۔۔
کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔
۔۔۔
بہت خوب شراکت
مگر ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
ہر لمحہ اک نئی امنگ نئی ترنگ زندگی ہے رواں دواں
"یہ طے ہوا تھا " کی بات چھوڑو " تو نہیں تو اور سہی "
کسی دوسرے کے سنگ انہی اصولوں پہ محبت ہو رہی ہے
کہ اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں
 
پپو

محفلین
دیکھیں اکثر طے کی ہوئی باتیں بھول جاتے ہیں لوگ بہتر تھا اسی وقت ضبط تحریر میں لے آئی جاتی خیر اب کیا جا سکتا ہے
 
الشفاء

لائبریرین
بہت خوب شراکت
مگر ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷
ہر لمحہ اک نئی امنگ نئی ترنگ زندگی ہے رواں دواں
"یہ طے ہوا تھا " کی بات چھوڑو " تو نہیں تو اور سہی "
کسی دوسرے کے سنگ انہی اصولوں پہ محبت ہو رہی ہے
کہ اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں

لگتا ہے تازہ تازہ آمد ہوئی ہے۔ نایاب بھائی۔۔۔:)
 
Top