داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

باباجی

محفلین
کسی دھاگے کو تو گپ شب کا دھاگہ بنانے سے بخش دیا کریں۔ جس دھاگے میں مقدس ہو وہاں گپ شپ شروع ہو جاتی ہے۔ مدیرِ اعلیٰ کا یہ حال ہے تو باقیوں کو کیا کہیں گے؟
سر آپ میرے سینئر ہیں
آپ کو ایک بات کہوں گا آپ یہ مت سمجھیئے گا کہ میں کسی کی حمایت کر رہا ہوں
صرف اتنی گزارش ہے کہ اور حضرات پر بھی نظر کیجیئے جو انتظامیہ میں ہیں پھرشاید آپ کی رائے بدل جائے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ساتھ میں آپ یہ شعر بھی تو لکھتے۔۔۔
آپ نے "نین" کو منہ بھی نہ لگایا افسوس
اس کو رکھتا تھا کلیجے سے لگائے کوئی۔۔:D
نین کے نینوں کا علاج کروانا پڑے گا :D
فرخ منظور بھائی یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ ذرا دیکھیں میرے نام کے ساتھ کیسا ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔ :cry:
 
فاتح

لائبریرین
جی بالکل درست کہا آپ نے :)
کچھ لوگوں کا اعتراض کا لا علاج مرض لاحق ہوتا ہے۔۔۔
اب اسی دھاگے کو لے لو، یہاں کچھ ایسے بھی علامے آن دھمکے ہیں جنھوں نے غزل کی تعریف یا تنقید پر ایک لفظ تک نہیں لکھا لیکن اعتراض جڑنے پہنچ گئے۔
اگر ہم سب لوگ ایسوں ہی کی سنت پر عمل پیرا ہو رہے ہوتے تو ان کی تقلید میں یہاں کسی ایک نے بھی غزل کی تعریف و تنقید میں کچھ نہ لکھا ہوتا اور اس دھاگے پر بھی موت کی سی خاموشی چھائی ہوتی اور یہ بھی ان کے اپنے دھاگوں کی طرح کہیں گہرائی میں دب چکا ہوتا۔ :)
مقدس اگر تم نے میرے سنجیدہ ترین دھاگوں پر بھی گپ شپ نہ کی تو دیکھ لینا پھر۔۔۔ ہاں۔ :laughing:
ویسے یہ دھاگا کھولنے والے (فراز المعروف بہ باباجی ) پر منحصر ہے کہ وہ گپ شپ دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔۔۔ دوسروں کو آ کر وعظ جھاڑنے کی تو ضرورت ہی نہیں ہے خصوصاً ایسوں کو جو اصل موضوع (یعنی غزل) پر تو ایک لفظ کہنے کی ہمت نہ کر سکیں۔
خصوصی نوٹ: اس پیغام میں ایک بھی لفظ کسی کی شان میں گستاخی یا جھوٹ کا ہو تو یہ گناہگار 100 دروں کا سزاوار۔۔۔
:laughing::laughing::laughing: کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے :laughing::laughing::laughing:
 
استادِ محترم مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
اور ویسے بھی یہاں کوئی قابلِ اعتراض بات تو ہو نہیں رہی :)
 
دھنیواد :laughing:
مقدس ، میں تو باباجی کے اس فرمان کا طغریٰ بنا کر رکھ رہا ہوں۔۔۔ تم بھی یہی کرو
خطاط تو کوئی ملے گا نہیں۔۔۔ کیلک میں بنا دوں؟
لو کل لو بات :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
جی بالکل درست کہا آپ نے :)
بد قسمتی سے ایک پوسٹ پر صرف ایک "غیر متفق" کی اجازت ہے۔۔۔ اگر زیادہ غیر متفق کی اجات ہوتی تو کم از کم چھتیس ہزار مرتبہ غیر متفق کرتا تمھاری اس پوسٹ سے۔۔۔ :laughing:
فوراً اپنی بات سے رجوع کرو۔۔۔ جلدی شاباش
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کچھ لوگوں کا اعتراض کا لا علاج مرض لاحق ہوتا ہے۔۔۔
اب اسی دھاگے کو لے لو، یہاں کچھ ایسے بھی علامے آن دھمکے ہیں جنھوں نے غزل کی تعریف یا تنقید پر ایک لفظ تک نہیں لکھا لیکن اعتراض جڑنے پہنچ گئے۔
اگر ہم سب لوگ ایسوں ہی کی سنت پر عمل پیرا ہو رہے ہوتے تو ان کی تقلید میں یہاں کسی ایک نے بھی غزل کی تعریف و تنقید میں کچھ نہ لکھا ہوتا اور اس دھاگے پر بھی موت کی سی خاموشی چھائی ہوتی اور یہ بھی ان کے اپنے دھاگوں کی طرح کہیں گہرائی میں دب چکا ہوتا۔ :)
مقدس اگر تم نے میرے سنجیدہ ترین دھاگوں پر بھی گپ شپ نہ کی تو دیکھ لینا پھر۔۔۔ ہاں۔ :laughing:
ویسے یہ دھاگا کھولنے والے (فراز المعروف بہ باباجی ) پر منحصر ہے کہ وہ گپ شپ دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔۔۔ دوسروں کو آ کر وعظ جھاڑنے کی تو ضرورت ہی نہیں ہے خصوصاً ایسوں کو جو اصل موضوع (یعنی غزل) پر تو ایک لفظ کہنے کی ہمت نہ کر سکیں۔
خصوصی نوٹ: اس پیغام میں ایک بھی لفظ کسی کی شان میں گستاخی یا جھوٹ کا ہو تو یہ گناہگار 100 دروں کا سزاوار۔۔۔
:laughing::laughing::laughing: کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے :laughing::laughing::laughing:
اس بات سے متفق ہوں کہ اگر کسی دھاگے پر گپ شپ نہ ہو تو وہ دھاگہ یا دھاگی اپنی تمام تر سنجیدگی کے ساتھ ویرانی کی قبر میں اتر جاتا ہے۔ :p
 
Top