تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
وعلیکم السلام،

گلِ لالہ محفل میں خوش آمدید۔ لیکن آپ نے بتایا نہیں کہ کس دوست نے آپ کو محفل کے بارے میں بتایا۔ کیا وہ بھی یہاں کی ممبر ہیں؟۔
شمشاد نے کہا:
گلِ لالہ نے کہا:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔محفل کا پتہ کچھ دن پہلے چلا۔ہم نے اپنی ایک فرینڈ سے اردو سائٹس کے بارے میں پوچھا۔ انھوں نے اٹھا کر ایک لمبی لسٹ میل کر ڈالی۔۔۔ ان میں اردو ویب بھی شامل تھی۔ بس پوچھتے تاچھتے ہیاں پہنچ گئے۔۔۔۔ :oops:

ذرا اپنی اُس فرینڈ کا اتہ پتہ تو بتائیں، ہم اس کا ذاتی طور پر شکریہ ادا کریں گے۔

معلوم نہیں وہ یہاں ممبر ہیں کہ نہیں۔۔آپ کو حیرت ہوگی کہ ہم ابھی ان سے ایک بار ہی ملے ہیں۔ اصل میں ہماری ملاقات ان سے ٹرین میں ہوئی تھی۔ فون نمبرز اور ای-میل آئی ڈیز کا تبادلہ ہوا۔ ہم نے ان سے کہا کہ ہم تو اردو بولنے کو ترس گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ ہمیں کچھ سائٹس بھیجیں گی۔ ان میں سے ایک اردو ویب بھی تھی۔ محفل توسراسر ہماری اپنی دریافت ہے۔ اور ان کا نام سمن ہے۔ اب ہم ان سے اس بارے میں تفصیل پوچھیں گے۔

چلیں کوئی بات نہیں، آپ اسی بہانے یہاں آئی تو، اور ہاں لندن سے ہی تین اور خواتین اس محفل کی اراکین ہیں۔ جلد ہی آپ کی ان سے ملاقات ہو جائے گی۔

اور ماوراء کے متعلق تو میں آپ کو لکھ ہی چکا ہوں لائبریری والے دھاگے پر۔
 
پاکستانی

محفلین
t5lxmu.gif
 
گلِ لالہ

واقعی؟ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔ کون ہیں وہ خواتین؟ اور کیا ماوراء بھی لنڈن سے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
واقعی؟ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔ کون ہیں وہ خواتین؟ اور کیا ماوراء بھی لنڈن سے ہیں؟

لندن سے ایک تو بوچھی ہیں، ان کو ہم باجو کہتے ہیں اور یہ ہیں بھی جگت باجو، دوسری فرزانہ صاحبہ ہیں لیکن یہ بہت مصروف خاتون ہیں، ننھی سی جان کو ہزاروں قسم کے بکھیڑوں میں الجھایا ہوا ہے، ریڈیو اور ٹی وی سے بھی وابستہ ہیں، شاعرہ ہیں “ نیناں “ تخلص کرتی ہیں، صاحبِ کتاب ہیں، اور پتہ نہیں کیا کیا ہیں، ایک فرحت کیانی صاحبہ ہیں۔ یہ ذرا کم کم ہی آتی ہیں۔ لیکن آتی ضرور ہیں۔

ماوراء ڈریم لینڈ میں ہوتی ہے۔
 
Top