یہ بچہ کس کا بچہ ہے.............؟

فاروقی

معطل
یہ بچہ کس کا بچہ ہے.............؟

1zft05w.png
 

مغزل

محفلین
جی نہیں‌جناب ۔۔۔۔ آپ سب کا جواب غلط ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ بچہ موم کا ہے۔۔
ویسے اس بچے کی ایک تصوری ہمارے پاس کوئی سال بھر پہلے سے ہے۔۔
یہ دیکھیئے،
baby110.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ تو وہ جن لگتے ہیں جن کا مسجد میں اعلان ہو رہا تھا کہ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں۔
 

امکانات

محفلین
لیکن یہ تو وہ جن لگتے ہیں جن کا مسجد میں اعلان ہو رہا تھا کہ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائیں۔

بچے کو مسجد میں آپ لیے کر گئے تھے مطلب یہ نیکی آپ نے کی تھی میرا اورکوئی مقصد نہیں پوچھنے کا بچہ چوری کا الزام استغفرااللہ یہ مطلب نہیں‌ تھا میرا
 

محمداحمد

لائبریرین
بھائی بچہ کے طلبگار تو آگئے ہیں نا!

حق بہ حق دار رسید نہ سہی۔ حق بہ طلبگار رسید سہی

(اس طرح دو "رسیدیں" اور دو "سہی"(صحیح ) ہو گئے )

اب اور کتنی صحیح رسیدیں درکار ہوں گی مغل بھائی کو۔۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
بچے کو مسجد میں آپ لیے کر گئے تھے مطلب یہ نیکی آپ نے کی تھی میرا اورکوئی مقصد نہیں پوچھنے کا بچہ چوری کا الزام استغفرااللہ یہ مطلب نہیں‌ تھا میرا

جی یہ نیکی کر دریا میں گرنے والا کام میں نے ہی کیا تھا، وہ کیا ہے کہ بچہ روتے روتے جیر انکل جیر انکل کہے جا رہا تھا اور مجھے جیر انکل کا گھر معلوم نہیں تھا۔:grin:
 
Top