مبارکباد یک مشت مبارکباد!

فہیم

لائبریرین
نہیں بھیااا
وہ تو میں سچی مچی والا رو رہی تھی
یہ نہیں تھا وہ بک جو میں نے شروع کی ہوئی ہے ناں وہ تھی۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو آج وہ ختم ہو جاتی۔ وہ تو اتنا زیادہ تھا بھیا
اوپسس۔
چلو پھر اتنی زبردست تحریر پر ہماری طرف تحفہ سمجھ لو کہ ہم وہ لکھ دیتے ہیں :)
 
عثمان

محفلین
بہت خوب! :)
اس دھاگے سے سہولت رہے گی۔ جیسے جیسے محفلین کے سنگ میل ہوتے جائیں ، فہرست میں اضافہ کرتی جاؤ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا دھاگہ کھولا ہے مانو بلی۔ اس خوشی میں دودھ پیؤ۔

dep_1427250-Children-and-cat-drinking-milk.jpg
 
رانا

محفلین
بہت زبردست عائشہ عزیز بہنا۔ بہت عمدہ تحریر ہے۔ :best:
بعض اوقات ایک ہی دن میں اتنے مبارکبادی دھاگے کھل جاتے تھے کہ کام کے دھاگے ان میں الجھ کر رہ جاتے تھے۔ آپ کے دھاگے کا یہ فائدہ ہوا کہ اب سب کو یہاں اکٹھی مبارکباد مل گئی ہے۔ میرے ذہن میں کافی عرصے سے یہ بات تھی لیکن دوستوں کی دل شکنی کا خیال مانع تھا لیکن اب سعود بھائی کی بات کے بعد سوچ رہا ہوں کہ اظہار کرہی دیا جائے کہ جب کوئی اہم سنگ میل یا اہم واقعہ ہوتو مبارکبادی دھاگہ کھولا جائے جیسے پہلا ہزار، 5 ہزار، 10 ہزار یا 15 ہزار وغیرہ۔ اس طرح ایک وقفہ بھی رہے گا مبارکبادوں میں کہ جس سے مبارکباد کی اہمیت بھی قائم رہے گی ورنہ ہر روز اگر عید آنے لگے تو عید، عید ہی نہ رہے۔
اب جن جن کے ان کے بیچ کے ہزار ہونے والے تھے وہ بے چارے سوچیں گے کہ غریباں روزے رکھے تے دن وڈے آئے۔:)
بہرحال ایک عمدہ تحریر پر میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔:)
 
عائشہ عزیز

میں تو بدلہ لے رہی تھی بھیا ہر کام میں بھیا لوگ جو آگے ہوتے ہیں مجھے جیلسی فیل ہو رہی تھی ناں :noxxx::p
تھینک یو بھیا :)
 
الف عین

لائبریرین
خوب آشو بیٹا۔ میں نے تو ان درمیانی ہزارویں مبارکباد کے دھاگوں میں آنا ہی چھوڑ دیا ہے۔
لیکن مجھے شامل نہیں کیا کہ مجھے بائیس ہزار ویں مبارکباد کم از کم ایک بار تو مل جاتی تمہاری طرف سے!!
 
Top