قیصرانی نے کہا:بطور قوم اپنے کردار کو سنواریں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ یہ پاکستان کے حق میں ہے یا نہیں۔
گویا پاکستان کے حق میں ہونا انسانیت دشمن بھی ہوسکتا ہے؟زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ یہ پاکستان کے حق میں ہے یا نہیں۔
اور اگر کام پاکستان کے حق میں ہو مگر انسانیت کے مخالف؟