اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

ابن رضا

لائبریرین
اللہ تعالیٰ ان کی سیرت و کردار سے ہم سب کو مستفیض ہونےکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین و جزاک اللہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
شکریہ
جزاک اللہ
لکھنے میں بھول ہوگئی۔
سنگل کے لئے عنہ اور جمع کے لئے غالبا عنہما، اور مونث کے لئے عنہا درست بات ہے
ایک مذکر کے لیے ۔عنہ ۔۔۔ایک مؤنث کے لیے عنہا ۔۔۔۔۔۔ دو مذکر یادو مؤنث کے لئے عنہما ۔۔۔۔دو سے زیادہ مذکرنے لئے عنہم۔۔ اور دو سے زیادہ مؤنث کے لیے عنہن ّ ۔۔۔اور سب کے لیے بھی عنہم۔۔۔
کیوں کہ ہم عربی اصطلاح کے طور پر استعمال کرتے ہیں لہذا اس کے مطابق استعمال کر نا بہتر ہے۔
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
ایک مذکر کے لیے ۔عنہ ۔۔۔ ایک مؤنث کے لیے عنہا ۔۔۔ ۔۔۔ دو مذکر یادو مؤنث کے لئے عنہما ۔۔۔ ۔دو سے زیادہ مذکرنے لئے عنہم۔۔ اور دو سے زیادہ مؤنث کے لیے عنہن ّ ۔۔۔ اور سب کے لیے بھی عنہم۔۔۔
کیوں کہ ہم عربی اصطلاح کے طور پر استعمال کرتے ہیں لہذا اس کے مطابق استعمال کر نا بہتر ہے۔
جزاک اللہ
 
Top