اقتباسات یکم محرم ٗ شہادتِ عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ : مولانا شبلی نعمانی کی ’’الفاروق‘‘ سے اقتباس

یونس

محفلین
تمام دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا حکمران دکھا سکتے ہو؟
جسکی معاشرت یہ ہو کہ:
  • قمیص میں دس دس پیوند لگے ہوں ٗ
  • کاندھے پر مشک رکھ کر غریب عورتوں کے ہاں پانی بھرآتاہو ٗ
  • فرش خاک پر پڑا رہتا ہو، بازاروں میں پڑا پھرتا ہو ٗ
  • جہاں جاتا ہو، جریدہ و تنہا چلا جاتا ہو ٗ
  • اونٹوں کے بدن پر اپنے ہاتھ سے تیل ملتا ہو ٗ
  • در و دربار، نقیب و چاؤش، حشم وخدم کے لفظ سے آشنا نہ ہو ٗ
اور پھر یہ رعب و داب ہو کہ :
  • عرب و عجم اس کے نام سے لرزتے ہوں ٗ اور
  • جس طرف کا رخ کرتا ہو، زمین دہل جاتی ہو ٗ
سکندر و تیمور تیس تیس ہزار فوج رکاب میں لے کر نکلتے تھے، جب انکا رعب قائم ہوتا تھا ۔ ۔ ۔
  • عمرِ فاروق کے سفر شام میں سواری کے ایک اونٹ کے سوا اور کچھ نہ تھا ٗ لیکن چاروں طرف غُل پڑا ہوا تھا کہ مرکز عالم جنبش میں آ گیا ہے !
 
صرف علی

محفلین
السلام علیکم
ھھھم یکم محرم ویسے قول مشھور تو26 ذی الحج 23 ھجری ہے تو پھر یکم کے اوپر اتنا زور کیوں ؟
 
شمشاد

لائبریرین
تمام دنیا کی تاریخ میں کوئی ایسا حکمران دکھا سکتے ہو؟
جسکی معاشرت یہ ہو کہ:
  • قمیص میں دس دس پیوند لگے ہوں ٗ
  • کاندھے پر مشک رکھ کر غریب عورتوں کے ہاں پانی بھرآتاہو ٗ
  • فرش خاک پر پڑا رہتا ہو، بازاروں میں پڑا پھرتا ہو ٗ
  • جہاں جاتا ہو، جریدہ و تنہا چلا جاتا ہو ٗ
  • اونٹوں کے بدن پر اپنے ہاتھ سے تیل ملتا ہو ٗ
  • در و دربار، نقیب و چاؤش، حشم وخدم کے لفظ سے آشنا نہ ہو ٗ
اور پھر یہ رعب و داب ہو کہ :
  • عرب و عجم اس کے نام سے لرزتے ہوں ٗ اور
  • جس طرف کا رخ کرتا ہو، زمین دہل جاتی ہو ٗ
سکندر و تیمور تیس تیس ہزار فوج رکاب میں لے کر نکلتے تھے، جب انکا رعب قائم ہوتا تھا ۔ ۔ ۔
  • عمرِ فاروق کے سفر شام میں سواری کے ایک اونٹ کے سوا اور کچھ نہ تھا ٗ لیکن چاروں طرف غُل پڑا ہوا تھا کہ مرکز عالم جنبش میں آ گیا ہے !
یونس بھائی "الفاروق" اردو محفل میں یہاں موجود ہے۔ ضرور دیکھئے گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
حضرت عمر فاروق رض کو حکمران نہیں رہنما کہنا چاہیئے کہ حکمران سے غلط تائثر ابھرتا ہے جو ان کے شایانِ شان نہیں۔ حکمران سے مطلق العنان بادشاہت کا تائثر ابھرتا ہے جبکہ رہنما امیر المومنین کے قریب تر لگتا ہے۔ تاہم یہ میرے ذاتی محسوسات ہیں :)
 
x boy

جزاک اللہ
اور عمر فاروق رضی اللہ عنہا کا قاتل کا بہت خوبصورت جہنم مزار ایران میں ہے ابولولو بابا شجاعت کا لقب پایا ہے
ہم سب لعنت بھیجتے ہیں جو خلفائے راشدین کے خلاف کچھ بھی بکنے والوں پر اور صحابہ کرام اجمعین کو لعن تعن کرنے والوں پر اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بمعہ امتی لعنت بھیجتےہیں۔
 
آخری تدوین:

اس بارے کچھ مزید معلومات اگر مل سکیں تو؟
 
یونس

محفلین
حضرت عمر فاروق رض کو حکمران نہیں رہنما کہنا چاہیئے کہ حکمران سے غلط تائثر ابھرتا ہے جو ان کے شایانِ شان نہیں۔ حکمران سے مطلق العنان بادشاہت کا تائثر ابھرتا ہے جبکہ رہنما امیر المومنین کے قریب تر لگتا ہے۔ تاہم یہ میرے ذاتی محسوسات ہیں :)
آپکی بات دل کو لگتی ہے ‘ تاہم یہ کتاب سے لیا گیا من و عن اقتباس تھا۔
 
یونس

محفلین
جزاک اللہ
اور عمر فاروق رضی اللہ عنہا کا قاتل کا بہت خوبصورت جہنم مزار ایران میں ہے ابولولو بابا شجاعت کا لقب پایا ہے
ہم سب لعنت بھیجتے ہیں جو خلفائے راشدین کے خلاف کچھ بھی بکنے والوں پر اور صحابہ کرام اجمعین کو لعن تعن کرنے والوں پر اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بمعہ امتی لعنت بھیجتےہیں۔
بالکل درست: ہم سب لعنت بھیجتے ہیں خلفائے راشدین کے خلاف کچھ بھی بکنے والوں پر اور صحابہ کرام اجمعین کو لعن طعن کرنے والوں پر‘ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بمعہ امتی لعنت بھیجتےہیں۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
شکریہ
جزاک اللہ
لکھنے میں بھول ہوگئی۔
سنگل کے لئے عنہ اور جمع کے لئے غالبا عنہما، اور مونث کے لئے عنہا درست بات ہے
کوئی بات نہیں مجھ سے بھی اکثر بھول ہوجاتی ہے
۔۔۔ خیر عنہ واحد مذکر غائب کا جبکہ عنہا واحد مونث غائب کا صیغہ ہے جبکہ عنھما جمع کا نہیں بلکہ تثنیہ کا صغیہ عربی میں جمع کا اطلا ق کم از کم تین یا اس سے زائد افراد پر ہوتا ہے جبکہ دو افراد کے تثنیہ کا صیغہ بولا جاتا ہے جو کہ مؤنث اور مذکر غائب دونوں کےلیے ھما ہی آتا ہے جبکہ جمع مذکر غائب کے لیے عنھم اور جمع مونث غائب کے لیے عنھن آئے گا ۔۔باقی واللہ اعلم
 
آخری تدوین:
Top