یو ایس بائیو لوجیکل وار

الف نظامی نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 15, 2020

  1. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    La Alma
    نے بھی ایک الزام لگایا ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کو صرف مسلمانوں کا رب سمجھتا ہوں۔ ان سے بھی گزارش ہے۔
    اس سے پہلے تین اور اراکین بھی ایسا کرچکے ہیں، ثبوت البتہ کہیں بھی نظر نہیں آئے۔ ایسا رویہ جانبدارانہ اور مجادلانہ ذہن کی نشاندہی کرتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    جینیاتی سائنسدانوں کی کورونا وائرس پر ریسرچ کے نتائج ناکافی ثبوت ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    میں نے کب کہا ہے کہ کورونا ایک سازش ہے؟
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 21, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    آپ اگر چاہیں تو واضح طور پر اپنے ہی الفاظ میں بتا سکتے ہیں کہ آپ کیا سمجھتے ہیں۔ ایسے کسی کو موقع بھی نہیں ملے گا کہ آپ کے حوالے سے غلط فہمی کا شکار ہو یا کرے۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    آپ نے فی الحال صرف کورونا وائرس میں کسی یہودی سازش کا انکار کیا ہے۔ باقی معاملات میں یہودیوں کی سازش کو مانتے ہیں :)
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  6. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ جو بات کہی نہیں گئی اس پر کسی اور کو اصرار نہیں کرنا چاہیے۔
     
    • غمناک غمناک × 2
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    بحث سے فرار کا نیا طریقہ
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    میرے علاوہ اس (فرضی) بحث کا فریقِ ثانی کون ہیں؟
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  9. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    کہیں آصف اثر نہ ہو۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,356
    موڈ:
    Asleep
    ارے کا کہہ ریا ہے بھائی۔ عجب کہہ ریا ہے بھائی۔ آصف آثر بین ہونے کے بعد نیا اکاونٹ بنانے میں شرمندگی تو محسوس کرے گا۔ نہیں؟ بری بات۔ مرحوم ممبران کے بارے میں ایسی باتیں نہیں کرتے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  11. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    متفق۔ میں ایسی شدید بدگمانی کے لیے آصف اثر کی روح سے معذرت چاہتا ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ دونوں کی بحث میں ہارنے والا میں ہوں ، آپ دونوں کو فتح مبارک ہو :) :) :)
    دونوں احباب کو بحث کے دوران جو ذہنی اذیت ہوئی اس کی آپ دونوں سے معذرت کرتا ہوں۔
    اللہ تعالی دونوں کو خوش رکھے اور معاشرے کے لیے مثبت تبدیلی کا باعث بنائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    معلوم نہیں لیکن ان کا "اثر" ہر جگہ پر ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر