یو ایس بائیو لوجیکل وار

الف نظامی نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 15, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    اب تو جینیاتی سائنسدانوں نے بھی کورونا وائرس پر تحقیق کرکے ثابت کر دیا ہے کہ اسے کسی امریکی یہود و ہنود نے نہیں بنایا۔ بلکہ یہ فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے جسے آپ کی ڈھٹائی نہیں مانتی۔
    Coronavirus Evolved Naturally, and 'Is Not a Laboratory Construct,' Genetic Study Shows
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  2. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    جناب کوئی نشہ وشہ کرکے تو نہیں بیٹھا ہے؟ معذرت۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    کون جان؟ کس کی جان؟ :LOL::ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    ہمارے وہمی جان، بھائی جان :)
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    اگر انگریزی سمجھ میں آتی ہو تو یہ پڑھ لینا
    The evidence for natural evolution of the virus was supported by data on the SARS-CoV-2 backbone—its overall molecular structure. If someone was seeking to engineer a new coronavirus as a pathogen, they would have constructed it from the backbone of a virus known to cause illness. But the scientists found that the SARS-CoV-2 backbone differed substantially from those of already known coronaviruses and mostly resembled related viruses found in bats and pangolins. “… the genetic data irrefutably show that SARS-CoV-2 is not derived from any previously used virus backbone,” the scientists stated in their report. Anderson added, “These two features of the virus, the mutations in the RBD portion of the spike protein and its distinct backbone, rule out laboratory manipulation as a
    potential origin for SARS-CoV-2
    Coronavirus Evolved Naturally, and 'Is Not a Laboratory Construct,' Genetic Study Shows
    جینیاتی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کا فورنسک کرکے ثابت کر دیا ہے کہ اسے کسی انسانی لیبارٹری میں نہیں بنایا گیا۔ لیکن سازشی گروپ کو یقین پھر بھی نہیں آنا
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  6. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یار آپ میرے دوست پر شک کیوں کرتے ہیں۔ ان کے نام تک نے ایم اے کیا ہوا ہے، انگریزی کیوں نہ آتی ہو گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  7. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    کیا آپ ان سے پوچھ سکتے ہیں کہ جو بات میرے کسی مراسلے سے متعلق ہے ہی نہیں، اس کے لیے مجھے مخاطب کرنے کی کیا تُک بنتی ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    حضرت جو بات میں نے کہی ہی نہیں ہے اسے میرے اوپر ڈالنے کے لیے آپ اتنے جذباتی کیوں ہورہے ہیں؟
    اس طرح کے اُلٹے سیدھے کمنٹس کوئی ذہنی انتشار کا حامل فرد ہی کرسکتاہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ڈھیٹ چمڑی کو کوئی فرق پڑے گا؟ :ROFLMAO:
     
    • غمناک غمناک × 1
  10. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    خدا مجھے بھی ایسی گینڈوں سی مضبوط چمڑی عطا فرمائے کہ میں بھی ایسی عارفانہ بے نیازی پا سکوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  11. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    مگر آپ اسے مزید ڈھیٹ بنارہے ہیں۔
    اللہ آپ کی گینڈوں والی دعا قبول فرمائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  12. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    322
    حضرات برا نہ منائیے گا آپ دونوں بہت معقول معلوم ہوتے ہیں اس لئے آپ کو پکار بیٹھے تھے لیکن معلوم ہوا کہ

    یہ محفل درِحقیقت مچھلی بازار جیسی ہے۔
    خیر آپ دونوں کے تشریف لانے کے لئے میں شکر گزار ہوں۔ تشکر۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 20, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    آپ سے یہ توقع نہیں تھی۔ آپ نے ہمارے اعتماد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  14. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    322
    اور آپ کو تو صدیوں کا گیان حاصل ہے! محمود غزنوی کے شانہ بشانہ لڑے بغیر اس کی نیت کا حال جانتے ہیں! کیا کہنے ہیں!!!

     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    چونکہ آپ ارتقا کو نہیں مانتے اور ہر چیز کو کسی کی سازش سمجھتے ہیں اس لئے بالکل تک بنتی ہے
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  16. فہد مقصود

    فہد مقصود محفلین

    مراسلے:
    322
    مفتی ان صاحب کے نام کا حصہ ہے یا یہ ۔۔۔۔ عالم ہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    شاید یہ ان کی چھیڑ ہے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    اس کو جھوٹ کے سوا کیا کہا جاسکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    24,509
    چلو یہ تو پھر بہت اچھی خبر ہے کہ آپ سائنسی نظریہ ارتقا کے قائل ہو گئے ہیں اور مان گئے ہیں کہ یہ کورونا وائرس کسی کی سازش نہیں بلکہ فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  20. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    اس کا کچھ ثبوت ہے آپ کے پاس یا مسلسل اسی طرح الزامات لگاتے رہیں گے؟
     
    • غمناک غمناک × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر