یو ایس بائیو لوجیکل وار

سید عمران

محفلین
ویپن آف ماس ڈسٹریکشن کے نام پر عراق کو کھنڈر بنا دیا اور بعد میں کہا کہ ویپن آف ماس ڈسٹرکشن تھے ہی نہیں۔
ثابت ہوا کہ یہود و نصاری مسلمانوں کے دوست نہیں اور قادیانی یہودیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے بھیس میں مسلمانوں کے خلاف جعلی آئی ڈی بنا کر پروپگنڈا وار لڑ رہے ہیں۔
یہ سب ان کافروں کی بہانےبازیاں، عیاریاں اور مکاریاں ہیں۔۔۔
کہیں اسامہ کا بہانہ، کہیں ہتھیاروں کا بہانہ اور کہیں بلابہانہ مسلمانوں کو خون میں نہلانا!!!
 

سید عمران

محفلین
اگر عربی زبان، قرآن و حدیث، فقہ، اصول تفسیر پر مکمل عبور کے بعد بھی نتیجہ یہی نکالنا ہے کہ یہود و نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔ تو بہتر ہے پھر اتنی سخت محنت سے اجتناب ہی کیا جائے۔
اتنی سخت محنت کے بعد ہی تو پتا چلا کہ ہمارے اصل دشمن کون ہیں۔۔۔
ورنہ ان کی بغل میں ہاتھ ڈالے پھر رہے ہوتے!!!
 

جاسم محمد

محفلین
کفار سے دوستی کا راگ الاپنے والے ان کی ازلی ابدی مسلم دشمنی بھول گئے؟؟؟

۱) جب آپ کے چچا ابوطالب بچپن میں آپ کو شام لے جانے کے سفر پر روانہ ہوئے تو راستہ میں عیسائی راہب نے کیا کہا؟ کہ اس بچے کو فوراً واپس لے جائیں۔ مجھے خدشہ ہے کہ کسی نے انہیں پہچان لیا تو یہ قتل نہ کردئیے جائیں۔ ابو طالب آپ کو سفر ادھورا چھوڑ کر واپس مکہ لے گئے۔۔۔

۲) یہودیوں نے کس کس طرح آپ کو ستانے کے حربے نہ اختیار کیے۔ کبھی لبید بن اعصم کے ذریعہ جادو کرانے کی کوشش کی تو کبھی دعوت کرکے آپ کو زہر کھلانے کی اور کبھی دیوار کے نیچے بٹھا کر اوپر سے بھاری پتھر گرا کر آپ کو قتل کرنے کی سازش کی۔۔۔

۳) غزوہ بدر، احد اور خندق میں یہودیوں نے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کیسے بار بار معاہدوں کو توڑا؟؟؟

۴) کیا مسلمانوں کے خلاف عیسائیوں کی صلیبی جنگیں بھول جائیں جو آج تک ان کے دلوں میں پک رہی ہیں جو جارج بش کی زبان سے نکل گئی تھی۔

۵) کیا نور الدین زنگی کے دور میں عیسائیوں کی سازش بھول جائیں جو نبی محترم کی قبر مبارک کھود کر آپ کا جسد اطہر نکال لے جانے پر مبنی تھی؟؟؟

۶) کیا یہود و نصاریٰ بشکل اسرائیل، امریکہ و نیٹو کے ہاتھوں افغانستان، پاکستان، عراق، شام، لیبیا کے ہزاروں معصوم بچوں کے خون میں لتھڑے لاشے بھول جائیں جو ماں باپ کے ہاتھوں میں جھولتے جھولتے جھول کر رہ گئے؟؟؟

۷) یہودیوں کی کتاب پروٹوکول کو مسلم دوستی کی بنیاد سمجھا جائے یا دشمنی کی؟؟؟

ایک دشمن کی مسلسل ہزار دشمنیوں کے باوجود اسے دوست بنا کر گلے لگانا کیوں کر ممکن ہے؟؟؟

دشمن کو تکلیف پہنچانا اور بات ہے لیکن اسے دوست سمجھنا اور اس کے خلاف چوکنا نہ رہنا اور بات ہے!!!
ماضی کے یہود و نصاری مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھتے رہیں، اس کا جوابدہ اللہ کی بارگاہ میں خود دیں گے۔ آپ کو یہ حق کس نے دے دیا کہ ان کے مظالم کا بدلہ آج کل کے یہود و نصاری سے دوستی نہ کرکے لیا جائے؟ کیا ہندو انتہا پسند آر ایس ایس کا یہی نظریہ نہیں ہے کہ چونکہ ماضی کے مسلم فاتحین نے ہندوؤں پر مظالم ڈھائے اس لئے دور حاضر کے مسلمانوں سے اس کا بدلہ لینا جائز ہے؟ ایسے میں ان میں اور آپ کے نظریہ میں کیا فرق ہوا؟
ماضی میں تو مسیحی بھی یہی سمجھتے تھے کہ حضرت عیسی کو یہودیوں نے صلیب پر چڑھایا تھا اور اس بنیاد پر وہ ہر دور کے یہودیوں کو عتاب کا نشانہ بناتے چلے جاتے تھے۔ یہاں تک کہ جرمن نازیوں کے ہیبت ناک یہودی ہولوکاسٹ کے بعد ان کو اپنی اس ایمان سے رجوع کرنا پڑا۔ اور آج یہود و نصاری کے درمیان تعلقات بہترین ہیں
Jewish deicide - Wikipedia
 

سید عمران

محفلین
ماضی کے یہود و نصاری مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھتے رہیں، اس کا جوابدہ اللہ کی بارگاہ میں خود دیں گے۔ آپ کو یہ حق کس نے دے دیا کہ ان کے مظالم کا بدلہ آج کل کے یہود و نصاری سے دوستی نہ کرکے لیا جائے؟
پاکستان، افغانستان، شام، لیبیا، مصر میں ’’کل‘‘ کے نہیں، ’’آج‘‘ کے یہود و نصاریٰ کی ریشہ دوانیاں کارفرما ہیں!!!
 

جاسم محمد

محفلین
اتنی سخت محنت کے بعد ہی تو پتا چلا کہ ہمارے اصل دشمن کون ہیں۔۔۔
ورنہ ان کی بغل میں ہاتھ ڈالے پھر رہے ہوتے!!!
آپ کے اصل دشمن یہود و ہنود نہیں بلکہ جہالت پر مبنی وہ سازشی نظریات ہیں جو اپنی ہر کمزوری اور کوتاہی کا الزام اغیار کو دے کر فارغ ہو جاتے ہیں
 

سید عمران

محفلین
آج یہود و نصاری کے درمیان تعلقات بہترین ہیں
آج یہود و ہنود کے درمیان بھی بہترین تعلقات ہیں۔۔۔
اس پر ہمیں کوئی تعجب نہیں، کیوں کہ۔۔۔
الکفر ملۃ واحدۃ۔۔۔
اسلام کے خلاف تمام کفر ایک ہے!!!
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
پاکستان، افغانستان، شام، لیبیا، مصر میں ’’کل‘‘ کے نہیں، ’’آج‘‘ کے یہود و نصاریٰ کی ریشہ دوانیاں کارفرما ہیں!!!
پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران ان مغربی قوموں نے ایک دوسرے کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی۔ ان کے ترقی یافتہ ممالک کھنڈرات کے ڈھیر بن گئے تھے۔ وہ چاہتے تو اس تباہی کا الزام کسی اسلامی، ہندو سازش پر ڈال کر ہمیشہ کیلئے حالت جنگ میں رہتے۔ لیکن انہوں نے اس کی بجائے ان جنگوں سے سبق حاصل کیا۔ امن معاہدے کئے جو آج تک قائم و دائم ہیں۔
جبکہ آپ کے طالبان امریکہ سے امن معاہدہ کے چند دن بعد ہی پھر گئے تھے
 

الف نظامی

لائبریرین
اصل بات یہ جاننے کی ہے کہ اس وقت جب امریکہ افغانستان سے پسپا ہو رہا ہے تو ان لوگوں کو یہود و نصاری سے دوستی و دشمنی میں انٹرسٹ کیوں ہے؟
محفل میں یک دم سازشی نظریات کا لیبل لگا کر یہود و ہنود و نصاری دوستی کا پروپگنڈا کیوں شروع کروا دیا گیا؟
 

جاسم محمد

محفلین
ویپن آف ماس ڈسٹریکشن کے نام پر عراق کو کھنڈر بنا دیا اور بعد میں کہا کہ ویپن آف ماس ڈسٹرکشن تھے ہی نہیں۔
بت کشی کو جواز بنا کر ہندوستان پر ۱۷ حملے کئے۔ تاریخی ہندو مندر توڑ دئے۔ ان کے سارے خزانے لوٹ کر واپس افغانستان لے گئے۔ اور بعد میں کہا ہماری اسلامی تعلیم تو یہ ہے کہ کسی کے بتوں کو بھی برا نہ کہو۔
 

سید عمران

محفلین
پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران ان مغربی قوموں نے ایک دوسرے کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی۔ ان کے ترقی یافتہ ممالک کھنڈرات کے ڈھیر بن گئے تھے۔ وہ چاہتے تو اس تباہی کا الزام کسی اسلامی، ہندو سازش پر ڈال کر ہمیشہ کیلئے حالت جنگ میں رہتے۔ لیکن انہوں نے اس کی بجائے ان جنگوں سے سبق حاصل کیا۔ امن معاہدے کئے جو آج تک قائم و دائم ہیں۔
اس جواب بھی قرآن و حدیث پر سخت محنت کرنے کی وجہ سے ہمارے پاس ہے۔۔۔
تَحْسَبُہُمْ جَمِیْعاً وَقُلُوبُہُمْ شَتَّی
لگتا تو ایسے ہے جیسے وہ سب شیر و شکر ہیں، اصل میں ان کے دل بھی آپس میں پھٹے ہوئے ہیں۔۔۔

اپنے ہزار اختلاف کے باوجود کفر اسلام کے خلاف متحد ہوجاتا ہے!!!
 

سید عمران

محفلین
بت کشی کو جواز بنا کر ہندوستان پر ۱۷ حملے کئے۔ تاریخی ہندو مندر توڑ دئے۔
یا ان بت کدوں میں اپنے خلاف ہونے والے گٹھ جوڑ اور سازشوں پر۔۔۔
پاکستان، عراق، شام نے تو کسی کے خلاف سازش نہیں کی تھی پھر ان کا قتل عام کیوں کیا گیا؟؟؟
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
یہ سب ان کافروں کی بہانےبازیاں، عیاریاں اور مکاریاں ہیں۔۔۔
کہیں اسامہ کا بہانہ، کہیں ہتھیاروں کا بہانہ اور کہیں بلابہانہ مسلمانوں کو خون میں نہلانا!!!
Arab Spring کے بعد جو عرب دنیا میں ایک کے بعد ایک ملک مسلمان ملک خانہ جنگی، قتل و غارت گری کا شکار ہو گیا تھا اس کا ذمہ دار بھی یہی کافر ہی تھے۔ اگر کافر مسلمان کا قتل کرے تو کافر ذمہ دار۔ اگر مسلمان مسلمان کا قتل کرے تب بھی کافر ہی ذمہ دار۔ مسلمان کی کہیں بھی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔
 

سید عمران

محفلین
Arab Spring کے بعد جو عرب دنیا میں ایک کے بعد ایک ملک مسلمان ملک خانہ جنگی، قتل و غارت گری کا شکار ہو گیا تھا اس کا ذمہ دار بھی یہی کافر ہی تھے۔ اگر کافر مسلمان کا قتل کرے تو کافر ذمہ دار۔ اگر مسلمان مسلمان کا قتل کرے تب بھی کافر ہی ذمہ دار ہے۔ مسلمان کی کہیں بھی کوئی ذمہ داری نہیں۔
دنیا جانتی ہے کہ عرب اسپرنگ کے پیچھے پوری پوری یہودی پلاننگ ہے۔۔۔
جیسا کہ وہ ’’پروٹوکول‘‘ میں اپنے منصوبے واضح کرچکے ہیں!!!
 

جاسم محمد

محفلین
دنیا جانتی ہے کہ عرب اسپرنگ کے پیچھے پوری پوری یہودی پلاننگ ہے۔۔۔
جیسا کہ وہ ’’پروٹوکول‘‘ میں اپنے منصوبے واضح کرچکے ہیں!!!
بس دنیا میں اسلام لانے کی پلاننگ یہودی نہیں کر سکے تھے۔ اس کے علاوہ دنیا کے ہر کام میں یہودی پلاننگ کارفرما ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
جو اچھے ہیں انہیں اچھا ہی کہا جائے گا۔۔۔
چاہے جلنے والے لاکھ جلیں!!!
:):):)
یعنی ہندوؤں اور مسلمانوں پر ظلم کرنے والے مسلم فاتحین اچھے تھے۔ صحیح ہوگیا
غلط۔۔۔
اور جس نے ظلم کیا اس نے بلاتفریق ہندو مسلم سب پر کیا!!!
 
Top