یو ایس اوپن 2018

سرینا جی شدید غصے میں-
سرو بریک ہونے کے بعد ریکٹ دے مارا، ایمپائر نے پینلٹی کے طور پر اوساکا کی گیم 15 سے شروع کی-
جس پر سرینا جی خون برسیں ریفری پر اور غالباً معافی مانگنے کا مطالبہ کیا-
 

زیک

ایکاروس
آخر خواتین کی گیم میں کوئی نوجوان کھلاڑی آئی ہے۔ اگر اوساکا اچھا کھیلتی رہی تو زبردست کھلاڑی بن سکتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top