یونیکوڈ اردو چوپالوں کی تلاش

نبیل

تکنیکی معاون
شاکرالقادری، آپ نے ماشاءاللہ اپنی فورم کی تھیم بہت خوبصورت بنا لی ہے لیکن اس میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔ کسی فورم پر کلک کرنے سے اس کے پیغامات کی فہرست کی بجائے ڈیٹابیس ایرر آ جاتا ہے۔
 

دوست

محفلین
بھائی جی کچھ ایسا ہی مسئلہ مجھے index.phpپر آتا رہا ہے۔ کچھ دن ٹھیک رہا کل سے پھر وہی صورت حال ہے۔
زکریا بھائی کو بھی اطلاع دی تھی۔ مجھے ویسے لگا جیسے میرے سسٹم میں‌کوئی مسئلہ ہے۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
نبیل بھائی
کل تک تو سب کچھ درست تھا
لیکن آج واقعی کوئی مسئلہ ہے
میرے پاس تو فورم کھل ہی نہیں رہا
اب کیا کروں
 

hakimkhalid

محفلین
بہت خوب

شاکرالقادری صاحب

اب تو فورم کھل بھی رہا ہے اور ڈیٹا بیس ایرر بھی نہیں دے رہا ۔
 
Top