ویڈیو ٹیوٹوریل یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کو کسطرح استعمال کیا جاتا ہے۔

علی خان نے 'ویڈیو ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 6, 2012

  1. علی خان

    علی خان محفلین

    مراسلے:
    490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تمام دوستوں کو سلام۔
    آج میں آپ تمام دوستوں کو یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کو استعمال کرنے کا طریقہ شئیر کر رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ آپ دوستوں کو پسند آئے گا۔ یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر ایک بہت ہی زبردست قسم کا ورچوئل پرنٹر ہے۔ اسکے ذریعے ہم کسی بھی سافٹ وئیر سے یا ویب سائٹ کو PDF/ JPEG/ GIP/ BMP etc فارمیٹ میں پرنٹ کروا سکتے ہیں۔ آپ تمام دوستوں کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔

     

اس صفحے کی تشہیر