یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر

  1. علی خان

    ویڈیو ٹیوٹوریل یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کو کسطرح استعمال کیا جاتا ہے۔

    تمام دوستوں کو سلام۔ آج میں آپ تمام دوستوں کو یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر کو استعمال کرنے کا طریقہ شئیر کر رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ آپ دوستوں کو پسند آئے گا۔ یونیورسل ڈاکومنٹ کنورٹر ایک بہت ہی زبردست قسم کا ورچوئل پرنٹر ہے۔ اسکے ذریعے ہم کسی بھی سافٹ وئیر سے یا ویب سائٹ کو PDF/ JPEG/ GIP/ BMP etc فارمیٹ...
Top