یوروپین فٹبال لیگز

دوسری طرف مانچسٹر ڈربی جاری۔
13 منٹ کے بعد گھریلو ٹیم مانچسٹر سٹی 1-0 سے آگے۔

67 منت
بارسلونا 0-2 ریال بیتیس
اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو آج 4 پوائنٹس کی دوری رہ جائے گی بس :)

وقت سے پہلے کچھ نہ کہا کریں پچھلا میچ یاد ہی ہوگا۔
 
اطالوی لیگ سیری اے کے دو جائنٹس اے سی میلانو اور یووینٹس کے درمیان میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔
بادی النظر میں یوی کا پلڑا بھاری ہے تاہم اچھے میچ کی اُمید ہے۔
#ہالامیلانو
 
ریال میڈرڈ نے مساں مساں 4-2 سے میچ جیت لیا۔
یوں پوائنٹس ٹیبل پر تو چھٹی پوزیشن برقرار تاہم پہلی پوزیشن سے فرض صرف 4 پوائنٹس کا رہ گیا ہے۔
 
پرہمئیر لیگ کے 14ویں ہفتے کے نتائج کے بعد مانچسٹر سٹی کی ٹاپ پوزیشن برقرار جبکہ لیورپول 2 پوائنٹس کے تفاوت سے پیچھے پیچھے



FB-IMG-1543783968899.jpg



FB-IMG-1543789496871.jpg
 
پریمئیر لیگ کے اہم میچ میں چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو 2-0 سے شکست دیدی ہے۔
یہ مانچسٹر کی اس سیزن کی پہلی شکست ہے۔

اب پوائنٹس ٹیبل پر لیورپول کو 1 پوائنٹ کی برتری حاصل ہے۔ اور لیورپول ہی واحد ٹیم ہے جو ابھی تک شکست سے دوچار نہیں ہوئی۔

Screenshot-20181209-002928-2.png
 
Top