یوروپین فٹبال لیگز

فہد اشرف نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 13, 2018

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    انگلش پریمیئر لیگ اور فرانس کا لیگ 1 شروع ہو چکا ہے۔ لا لیگا 17سیریز اے 18 اور بنڈس لیگا 24 اگست سے شروع ہو رہے ہیں۔ متعلقہ تبصرہ ذات کے لیے اس لڑی کا استعمال کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    انگلش پریمئیر لیگ چار ہفتوں بعد
    لیورپول اچھا کھیل رہی تاہم پچھلے سیزن والا سپارک نظر نہیں آیا دوسری طرف چیلسی نئے کوچ کے نیچے شاندار فارم میں لگ رہی-
    مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کی طرف سےسیزن کا پھسڈی آغاز-



    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    پریمئیر لیگ میں ایک اہم میچ لیورپول بمقابلہ ٹوٹنھم (لندن ڈربی) جاری ہے۔
    41 منٹ کے بعد لیورپول 1 گول سے آگے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    چھٹے ہفتے کے میچز کے نتائج اور پوائنٹس ٹیبل
    لیورپول کا شاندار سیزن جاری۔


    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    لا لیگا میں مقابلہ برابری پر جاری ہے۔
    ریال میڈرڈ نے گزشتہ ہفتے جبکہ بارسا نے اس ہفتے ڈرا میچ کھیلا۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    لا لیگا میں ٹیبل کی آخری ٹیم لیگانیس نے ٹیبل ٹاپر بارسلونا کو 2-1 سے ہرا دیا ہے۔ میڈرڈ کے پاس بڑھت بنانے کا شاندار موقع ہے
     
    • متفق متفق × 1
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    ریال میڈرڈ بھی بارسا کی اقتدا کرتے ہوئے
    ہاف ٹائم پر سویلیا 3 میڈرڈ 0
     
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    سو جانا ہی بہتر ہے۔
     
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بارسلونا پھر دو پوائنٹس گنوائے
    بارسلونا 1-1 ایتھلیٹک کلب۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    انگلش پریمئیر لیگ میں لندن ڈربی چیلسی بمقابلہ لیورپول جاری۔
    اس میچ میں فتح لیورپول کا ٹائٹل کا دعویٰ مضبوط کر سکتی ہے۔ جبکہ چیلسی کہ جیت کی صورت میں پوائنٹس ٹیبل مزید گھمن گھیریوں میں پڑ جائے گا۔
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    بُندس لیگا میں بائرن میونخ کی ہوفنھام کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے چلتے بروشیا ڈورٹمنڈ نے فی الوقت پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,908
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    میڈرڈ ڈربی شروع ہو چکا ہے۔
     
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    بارسا اور میڈرڈ کا بھائی چارہ قابلِ دید و تقلید وغیرہ ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    ریال میڈرڈ اور بائرن میونخ کو ایک مرتبہ پھر شکست کا سامنا ہے۔
    لگتا جرمنی اور سپین میں انقلاب کی آمد آمد ہے۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    لیورپول اور مانچسٹر سٹی کا مقابلہ برابر رہا۔
    یوں مانچسٹر سٹی کی ٹاپ پوزیشن برقرار۔


    میچ ویک 8 کے بعد پوائنٹس ٹیبل !!

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    مکرر !! تاہم تر کوششوں کے باوجود بارسا صرف میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہو سکی یعنی وہ اب پوائنٹس ٹیبل پر 1 پوائنٹ سے آگے ہیں۔

    8 میچز کے بعد سویلیا پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر ہے۔
    بارسا، اٹلیٹیکو اور ریال میڈرڈ بالترتیب دوسرے،تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

    [​IMG]

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آنا بھی چاہیے۔ دیگر ٹیمز کو بھی مضبوط ہونا چاہیے۔
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    لا لیگا اپڈیٹ:
    بارسا نے سویلیا کو 4-2 سے ہرا کر ٹیبل دوبارہ ٹاپ کر لیا۔
    میڈرڈ کو لیوانٹے سے 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یوں ریال میڈرڈ ٹاپ 4 سے بھی نیچے لڑھک گیا۔

    تاہم آج کی اہم ترین اور افسوسناک ترین خبر یہ ہے کہ میسی جی انجرڈ ہو گئے غالباً انکا کندھا نکل گیا ہے۔ (کنفرمیشن نہیں ہوئی ابھی تک).
     
    • غمناک غمناک × 1
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,579
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

اس صفحے کی تشہیر