یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

یاز

محفلین
بینفیکا والوں کو تو اب رو دھو لینا چاہئے کہ کوئی چانس نیست

جبکہ ہسپانوی ٹیموں کا میچ ابھی بھی دلچسپ ہو سکتا ہے۔
 
بینفیکا والوں کو تو اب رو دھو لینا چاہئے کہ کوئی چانس نیست

جبکہ ہسپانوی ٹیموں کا میچ ابھی بھی دلچسپ ہو سکتا ہے۔
بینفیکا نے بائرن کیخلاف جتنی فائٹ دیکھائی ہے - پرتگالیز کو اسی پر خوش ہو لینا چاہئیے- جرمن کلب اسوقت بہترین تر است فارم میں ہے-
 
ڈی کے بلکل کونے پر فری کک-
ویسے پینلٹی بھی دے دی جاتی تو تعجب نہ ہوتا-
بہرکیف میسی اور بارسا کا آخری موقع-
جسے لائنل نے گنوا دیا-
 
کچھ ہی دیر میں آپ سب لوگوں سوشل میڈیا ٹائم لائنز میسی اور رونالڈو کی بحث کا شکار ہونے والی- لہذا خود کو اس لاحاصل, فضول بحث سے بچانے کے لئے سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کر لی جائے- شکریہ
 
سیمی فائنل کے لئے اسپینش کلبز میڈرڈ(اٹلیٹکو و ریال) جرمن کلب بائرن میونخ اور انگلش کلب مانچسٹر سٹی نے کولیفائی کر لیا-
 

فہد اشرف

محفلین
چمپینز لیگ سیمی فائنل ڈرا کے نتائج
١۔ ریال مادرید بمقابلہ مانچسٹر سٹی (فرسٹ لیگ 26 اپریل اتحاد اسٹیڈیم، سیکنڈ لیگ 4مئی سینٹیاگو برنابیو )
٢۔ ایٹلیٹکو میڈرڈ بمقابلہ بائرن میونخ (فرسٹ لیگ 27 اپریل وسینٹ کالڈیرون اسٹیڈیم، سیکنڈ لیگ 3 مئی الیانز ارینا)
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
آج ریال میڈرڈ اور مانچسٹر سٹی کا سیمی فائنل ہے۔ تقریباً ایک گھنٹے بعد میچ شروع ہو گا۔
 
آج ریال میڈرڈ اور مانچسٹر سٹی کا سیمی فائنل ہے۔ تقریباً ایک گھنٹے بعد میچ شروع ہو گا۔
آج میڈرڈ کو کرسٹیانو رونالڈو کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ اسلئے کافی دلچسپ 90 منٹ ہونگے۔ امید ہے میڈرڈ ایک آدھ اوے گول داغ کر ہی مانچسٹر سے واپس لوٹے گی۔
 
مانچسٹرسٹی 1971 کیبعد پہلی دفعہ چمپئینز لیگ کا سیمی فائنل کھیل رہی جبکہ ریال میڈرڈ پچھلے 6 سال میں چوتھی مرتبہ کھیل رہا۔
جان کر جیو
 
Top