یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016 یورپ کے مختلف شہروں میں پوری آب و تاب سے جاری ہے۔
یہ لڑی لیگ کے متعلق تازہ ترین تبصروں، ،میچز کے اسکور اور شیڈول کی خاطر شروع کی گئی ہے۔۔
 

فہد اشرف

محفلین
15493642_1429193513793773_5175569874352654975_o.jpg

یو سی ایل ڈرا رزلٹ
اب ہوگا اصل مقابلہ
 
راؤنڈ آف سکٹین آج سے شروع ہو چُکا
آج پیرس اور بینفیکامیں دو میچز کھیلے جا رہے ہیں۔
ہاف ٹائم
پیرس سینٹ جرمین 2 بارسلونا 0
بینفیکا 0 بورشیا ڈورٹمنڈ0
 
محمد تابش صدیقی بھائی غمناک نہ ہوں ایک تو ابھی پورے 45منٹ باقی۔
دوسرا پیرس نے ابھی سکینڈ لیگ میں"کیمپ ناؤ" آنا۔ اور چمپئینز لیگ میں ہوم گراؤنڈ کا حساب گھریلو ٹیسٹ میچ جیسا ہی۔
یہاں سے بارسا بیشک میچ ہار بھی جائےلیکن 1 اوے گول مل تو ٹائی جیتنا ابھی پیرس کے لئے کافی مشکل۔
 
پیرس کا تیسرا جبکہ اینجل ڈی ماریہ کا دوسرا خوبصورت گول۔
میرا ابھی بھی یہی ماننا کہ بارسا کو یہاں سے بس ایک اوے گول حاصل کرنا چاہئیے۔
 
بقو ل کمنٹیٹر آج کاوانی جی اور ڈی ماریہ صاحب دونوں کا جنم دن بھی ہے۔مطبل ویلنٹائن تو انکا ہوا۔
اور بارسا کی جانب سے یہ برتھ ڈے گفٹ تو کامی اکمل کی جانب سے دیے گئے ٹیلر کو گفٹ سے بھی اعلی و عُمدہ۔
مطلب چوپڑیاں تے دو-دو!!
 

یاز

محفلین
دلچسپ بات یہ ہے کہ گروپس کی سٹیج پہ بارسلونا اور ایتھلیٹکو میڈرڈ نے سب سے زیادہ یعنی پندرہ پندرہ پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں اینٹری دی ہے۔
 

فہد اشرف

محفلین
آج سینٹیاگو برنابیو میں اسپینش ٹیم ریال مدرید اور اٹیلین ٹیم نپولی آمنے سامنے ہوں گی، اور آلیانز ارینا میں جرمنی کی بائرن میونخ انگلینڈ کی آرسنل سے مقابلہ کرے گی۔
 
آخری تدوین:
Top