یمن کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

مقدس

لائبریرین
یہ کونسی ٹیم ہے اور اس ٹیم کا کیا چکر ہے ؟ :confused:
اور کیا عثمان بھیا بھی اس ٹیم میں ہیں؟ :confused:
آف کورس بھیا۔۔
بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے، آپ میرے بھیا ہو اور میری ٹیم میں نہیں ہوں گے تو کہاں ہوں گے پھر۔۔ بتائیں ذرا:p
 

S. H. Naqvi

محفلین
مگر یہاں عزیزامین صاحب یمن کو ڈسکس کر رہے ہیں؟ یہ ٹیم شاید یمن کے بارے میں جاننے کے لیے ہی تو نہیں بن رہی؟
 

ماسٹر

محفلین
بہت سے یورپین یمن کے صدرمقام صنعا کو دنیا کا سب زیادہ قابل دید شہر یقین کرتے ہیں -
25 لاکھ کے اس شہر میں اس جدید دور میں بھی روائتی اندازسے بڑی بڑی عمارات بھی مٹی اور گارے سے بنائی جاتی ھیں -
عجیب بات ہے کہ اس عجیب و غریب شہر کا پاکستان میں کوئی تعارف نہیں ہے -
 

ماسٹر

محفلین
Old_sanaa.jpg
 
Top