یسرالقرآن کی ضرورت ہے

شمشاد

لائبریرین
کسی صاحب کو کسی ایسی سائیٹ کا علم جہاں پر یسرالقرآن مل جائے، جو چھوٹے بچوں کو سب سے پہلے پڑھایا جاتا ہے، تو یہاں شریک محفل کریں۔
 
ضرور اپلوڈ کریں صابر بھائی!۔۔۔۔۔۔۔آپ کے پاس کیا ملٹی میڈیا ورژن موجود ہے سی ڈی میں یا پی ڈی ایف میں موجود ہے؟
 

محمدصابر

محفلین
اصل میں یہ تجوید سکھانے والی ملٹی میڈیا سی ڈی ہے بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے فائدہ مند ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صابر بھائی ضرور اپلوڈ کر دیں، دوسری صورت میں دیئے ہوئے پتے سے منگوانی پڑے گی۔
 

yoursanjum

محفلین
شمشاد اور صابر بھائی میرا ان بکس بھی آپ کی عنایت کا منتظر ہے.براہِ مہربانی مجھے بھی لنک بھیج دیں۔ جزاکم اللہ خیر
 
Top