یسرالقرآن کی ضرورت ہے

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب مجھے بھی عنایت فرما دیں لنک تو مہربانی خاص ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزا
 

ضمیر

محفلین
السلام وعلیکم!

میرے پاس ایک قاعدہ ہے، قرآنی قاعدہ کے نام سے، امید ہے کہ یہ بھی آپ کے کام آئے گا۔ اس میں سب سے اچھی بات کہ اشکال کے ذریعے حروف کی ادائیگی سکھائی گئی ہے۔

دعاؤں کا طلب گار۔

لنک یہ ہے: http://goo.gl/JpO4
 

پردیسی

محفلین
غالباً سافٹ ویئر کے کاپی رائیٹ محفوظ ہیں۔
یعنی قرآن بھی چوری کا ۔۔۔:laughing:
اور وہ بھی محفل کے ذمہ داروں کے ہاتھوں بانٹا جا رہا ہے۔۔۔یعنی سرے عام کاپی رائٹس کی خلاف ورزی ۔۔۔۔:laughing::laughing:
ویسے میرا پوچھیں تو میں قرآن سے متعلق کسی بھی مواد کو کاپی رائٹس سے آزاد سمجھتا ہوں ۔۔۔ جو قرآن کو بیچتے ہیں یا اپنا سمجھ کر پابندی لگاتے ہیں ۔۔ان کو خاطر میں نہیں لانا چاہئے ۔۔ یہ میرا ذاتی نظریہ ہے
 

پردیسی

محفلین
لیجئے جناب ہماری طرف سے ایک بہترین اور جامع تحفہ
نیچے دئے گئے ربط پر جائیے اور ڈاؤنلوڈ کیجئے
یہاں سے جا کر ڈاؤنلوڈ کریں
اگر یہ ربط نہ کھلے تو پھر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

یہاں سے تمام موضوعات پر سینکڑوں اسلامی کتب یونیکوڈ اور پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کر کے پوری دنیا میں پھیلا دیں ۔۔۔ تمام مفت ہیں۔۔۔بغیر ردوبدل کئے چاہے اپنی سائٹ کا نام دے کر بانٹ دیں۔ ۔۔۔ بیچئے گا نہیں ۔۔۔
یہاں کے کوئی جملہ حقوق نہیں ہیں۔۔۔یہاں کے جملہ حقوق مسلمانوں کے نام ہیں
 
Top