ٹپس اور ٹرکس یا ھو میسنجر ورژن 8 کو ملٹی کرنے کا کوڈ !

حیرت انگیز نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 26, 2007

  1. حیرت انگیز

    حیرت انگیز محفلین

    مراسلے:
    5
    درج ذیل کوڈ کو نوٹ پیڈ پر کاپی کر لیں ۔ اور فائل کو key.* کی اکسٹشن کے سا تھ محفوظ کر لیں ۔ اس پر
    ڈبل کلک کرنے سے آپ کا میسنجر ملٹی ھو جائے گا۔


    REGEDIT4

    [HKEY_CURRENT_USER\Software\yahoo\pager\Test]
    "Plural"=dword:00000001
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    بہت خوب۔۔۔۔۔شکریہ حیرت انگیز
     
  3. ہمسفر

    ہمسفر محفلین

    مراسلے:
    157
    کبھی 8 یوز ہی نہیں کیا
    بھائی میرے ساتھ پرابلم یہ ہے کہ چیٹ رومز اوپن نہیں ہو رہے اس کا کیا حل ہے
     
  4. حیدر شاہ

    حیدر شاہ محفلین

    مراسلے:
    13
    بہت خوب اچھی چیز یے
     
  5. نومی

    نومی محفلین

    مراسلے:
    10
    بہت خوب اچھا ہیک ہے
     
  6. حبیب علی

    حبیب علی محفلین

    مراسلے:
    14
    Good Code.........
     
  7. شھاب

    شھاب محفلین

    مراسلے:
    16
    بہت اچھی پوست ہے
     
  8. فیصل خان

    فیصل خان محفلین

    مراسلے:
    32
    واہ زبردست آ پ نے تو سمندر بند کر دیا ہے کوزے میں‌
     
  9. پی کے ٹن

    پی کے ٹن محفلین

    مراسلے:
    62
    کمرے کو تالا لگا ہوگا چابی ہے کیا آپ کے پاس ؟ عزیز من چیٹ روم کو اوپن کرنے کے لیے join chat room والی آپشن پہ کلک کرو اس کے بعد رومز میں جاؤ پھر word verification ہوگی اس کے بعد آپ کم یابی سے روم میں داخل ہوجاؤ گے اگر اس طرح نہیں ہوتا تو میری جان کسی اینٹی یاہو کی سائیٹ میں جاؤ جیسے یہ والی اس کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں جا کر room force یا room destroyer نام کا سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کر لو پہلے والا آپ کو فل روم میں بھی گھسیڑ دے گا اور دوسرے والے کی مدد سے آپ سارے روم کو ہی بھر سکتے ہو یعنی ساری یوزرز کو روم سے باہر نکال کر وہاں اکیلے بیٹھ کر تالیاں مار سکتے ہو
     
  10. پی کے ٹن

    پی کے ٹن محفلین

    مراسلے:
    62
    خیال رکھیے گا کہ کوزہ لوہے کا ہو نا کہ پلاسٹک کا ورنہ پنجر ہوجائے گا :grin:
     
  11. پی کے ٹن

    پی کے ٹن محفلین

    مراسلے:
    62
    حیرت انگیز بھائی بڑی حیرت انگیز معلومات فراہم کیں آپ نے یہ فائل نا صرف آتھ بلکہ نو ورژن پہ بھی کام کررہی ہے میں نے یاہو کا ورژن نو انسٹال کیا ہوا ہے اور اس کو اس نے ملٹی کردیا ہے جس کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں یہاں مجھے ایک مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑا وہ یہ ہے میں نے نوٹ پیڈ میں جب مزکورہ بالاکوڈ کاپی پیسٹ کرکے فائل کو yahoo.key کے نام سے سیو کیا تو وہ درجہ زیل تصویر کی طرح ہوگئی یعنی کسی سافٹ ویر کے ساتھ اوپن نہیں ہو رہی تھی
    [​IMG]
    لیکن اس کے بعد ہم start میں جاکر run میں گئے اور وہاں regedit لکھ کر enter کیا تو رجسٹری ایڈیٹر اوپن ہوگیا پھر اس کے file مینو پہ کلک کیا پھر فائل مینو کی لسٹ میں import پہ کلک کیا اور اس کے بعد اوپن ہونے والے باکس میں اسی فائل یعنی yahoo.key کو سلیکٹ کرکے اوپن کیا تو پیغام ملا کہ آپ کا مواد کامیابی سے اندر ہوگیا ہے اور اس کے بعد جب یاہو چلایا تو وہ ملٹی ہوچکا تھا اس لیے میں آپ کا مشکور ہوں آپ نے واقعی سمندر کو لوہے کے مضبوط لوٹے میں بند کردیا ہے
     
  12. پی کے ٹن

    پی کے ٹن محفلین

    مراسلے:
    62
    اس کے علاوہ Magic Login نام کا سافٹ ویر بھی ہے جو اسی مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے آپ لوگ اس کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہو میں نے اس کو یاہو کے مسنجر سات پہ چلا کے دیکھا ہے بلکل درست کام کرتا ہے لیکن شاید کہ اس سافٹ ویر میں کوئی ٹروجن یا وائرس نا ہو کیونکہ اینٹی یاہو اور ہینگ کی ویب سائیٹز پہ اکثر ایسی چیزیں مل جاتی ہیں اس لیے اوپر جو میں نے اینٹی یاہو سائیٹ کا ایڈریس دیا ہے اور اب جو اس سافٹ ویر کا لنک دے رہا ہوں اس کا استعمال اپنی زمے کی داری پہ کریں
     

اس صفحے کی تشہیر