ٹپس اور ٹرکس یا ھو میسنجر ورژن 8 کو ملٹی کرنے کا کوڈ !

درج ذیل کوڈ کو نوٹ پیڈ پر کاپی کر لیں ۔ اور فائل کو key.* کی اکسٹشن کے سا تھ محفوظ کر لیں ۔ اس پر
ڈبل کلک کرنے سے آپ کا میسنجر ملٹی ھو جائے گا۔


REGEDIT4

[HKEY_CURRENT_USER\Software\yahoo\pager\Test]
"Plural"=dword:00000001
 

ہمسفر

محفلین
کبھی 8 یوز ہی نہیں کیا
بھائی میرے ساتھ پرابلم یہ ہے کہ چیٹ رومز اوپن نہیں ہو رہے اس کا کیا حل ہے
 

پی کے ٹن

محفلین
کبھی 8 یوز ہی نہیں کیا
بھائی میرے ساتھ پرابلم یہ ہے کہ چیٹ رومز اوپن نہیں ہو رہے اس کا کیا حل ہے

کمرے کو تالا لگا ہوگا چابی ہے کیا آپ کے پاس ؟ عزیز من چیٹ روم کو اوپن کرنے کے لیے join chat room والی آپشن پہ کلک کرو اس کے بعد رومز میں جاؤ پھر word verification ہوگی اس کے بعد آپ کم یابی سے روم میں داخل ہوجاؤ گے اگر اس طرح نہیں ہوتا تو میری جان کسی اینٹی یاہو کی سائیٹ میں جاؤ جیسے یہ والی اس کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں جا کر room force یا room destroyer نام کا سافٹ ویر ڈاؤن لوڈ کر لو پہلے والا آپ کو فل روم میں بھی گھسیڑ دے گا اور دوسرے والے کی مدد سے آپ سارے روم کو ہی بھر سکتے ہو یعنی ساری یوزرز کو روم سے باہر نکال کر وہاں اکیلے بیٹھ کر تالیاں مار سکتے ہو
 

پی کے ٹن

محفلین
حیرت انگیز بھائی بڑی حیرت انگیز معلومات فراہم کیں آپ نے یہ فائل نا صرف آتھ بلکہ نو ورژن پہ بھی کام کررہی ہے میں نے یاہو کا ورژن نو انسٹال کیا ہوا ہے اور اس کو اس نے ملٹی کردیا ہے جس کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں یہاں مجھے ایک مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑا وہ یہ ہے میں نے نوٹ پیڈ میں جب مزکورہ بالاکوڈ کاپی پیسٹ کرکے فائل کو yahoo.key کے نام سے سیو کیا تو وہ درجہ زیل تصویر کی طرح ہوگئی یعنی کسی سافٹ ویر کے ساتھ اوپن نہیں ہو رہی تھی
yahooregij5.jpg

لیکن اس کے بعد ہم start میں جاکر run میں گئے اور وہاں regedit لکھ کر enter کیا تو رجسٹری ایڈیٹر اوپن ہوگیا پھر اس کے file مینو پہ کلک کیا پھر فائل مینو کی لسٹ میں import پہ کلک کیا اور اس کے بعد اوپن ہونے والے باکس میں اسی فائل یعنی yahoo.key کو سلیکٹ کرکے اوپن کیا تو پیغام ملا کہ آپ کا مواد کامیابی سے اندر ہوگیا ہے اور اس کے بعد جب یاہو چلایا تو وہ ملٹی ہوچکا تھا اس لیے میں آپ کا مشکور ہوں آپ نے واقعی سمندر کو لوہے کے مضبوط لوٹے میں بند کردیا ہے
 

پی کے ٹن

محفلین
اس کے علاوہ Magic Login نام کا سافٹ ویر بھی ہے جو اسی مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے آپ لوگ اس کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہو میں نے اس کو یاہو کے مسنجر سات پہ چلا کے دیکھا ہے بلکل درست کام کرتا ہے لیکن شاید کہ اس سافٹ ویر میں کوئی ٹروجن یا وائرس نا ہو کیونکہ اینٹی یاہو اور ہینگ کی ویب سائیٹز پہ اکثر ایسی چیزیں مل جاتی ہیں اس لیے اوپر جو میں نے اینٹی یاہو سائیٹ کا ایڈریس دیا ہے اور اب جو اس سافٹ ویر کا لنک دے رہا ہوں اس کا استعمال اپنی زمے کی داری پہ کریں
 
Top