انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

سیما علی

لائبریرین
Feel better soon

کراچی والے جب بھی سردی کا ذکر کرتے ہیں تو مجھے یاد آتا ہے کہ مجھے سب سے زیادہ سردی فلوریڈا میں مئی کے مہینے میں canoeing and camping trip میں لگی تھی کہ میں معمولی ٹھنڈ اور بارش کے لئے prepared نہ تھا۔

آخری بار دسمبر کے آخر میں کراچی جانا ہوا تھا اور اے سی چلانا پڑا
✅✅✅✅✅✅✅✅✅
بہت شکریہ زیک ُ
بخار کے ساتھ گلا بھی خراب شام کو ڈاکٹر کو دکھاتے ہیں
بالکل صحیح کہاُکراچی میں سردی پڑتی ہی نہیں ہم نے ازراہ مذاق کہا مریم کشمیری چائے کا کہہ رہی تھیں ۔۔
اتنی گرمی ہے کراچی میں اب تو ایسا لگتا ہے پورا سال صرف گرمی ہی پڑتی ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
اسی سے ایک پرانا واقعہ یاد آ رہا ہے، جو شاید پہلے بھی کہیں شیئر کیا تھا۔
ایک دفعہ جھیل سیف الملوک کے کنارے ہم نے دوستوں کے ساتھ رات گزاری۔ رات کو اتنی شدید سردی تھی کہ قلفی جم رہی تھی۔ اس دوران ایک دوست کو بخار ہو گیا۔ باقی سب نے اسی سے ہاتھ سیک سیک کے رات گزاری۔
وہاں تو بہت سردی ہے ہم اگست میں گئے تھے تو بھی بہت ٹھنڈا تھا لیکن مزے دار سردی ہوتی ہے
 
✅✅✅✅✅✅✅✅✅
بہت شکریہ زیک ُ
بخار کے ساتھ گلا بھی خراب شام کو ڈاکٹر کو دکھاتے ہیں
بالکل صحیح کہاُکراچی میں سردی پڑتی ہی نہیں ہم نے ازراہ مذاق کہا مریم کشمیری چائے کا کہہ رہی تھیں ۔۔
اتنی گرمی ہے کراچی میں اب تو ایسا لگتا ہے پورا سال صرف گرمی ہی پڑتی ہے ۔
میری روم میٹ کراچی کی تھی۔ دو سال ہاسٹل میں کمرہ شئیر کیا ہم نے۔ کئی باتیں اس کی یاد آتی ہیں مگر خاص طور پر دو چیزوں پہ ایکسٹریم amaze ہوتی تھی اور بار بار ذکر کرتی تھی۔ ایک یہ کہ سردی بہت ہے۔۔۔اکتوبر نومبر میں ہی شاید کہنے لگ جاتی تھی اور ہیٹر بھی اسی نے لیا ورنہ اپن تو ایسے ہی کام چلا رہا تھا۔ ہر وقت یہی بات کہ اتنی سردی کیسےےےے!!

اور دوسرا وہ سفر کے دوران سبزہ دیکھ کر بہت amaze ہوتی تھی۔ شاید کراچی یا اردگرد کے علاقوں میں ایسا نہیں ہوتا۔ مگر ہم نے تو پیدائشی یہی کچھ ہی دیکھا ہے تو محسوس نہیں ہوتا۔
 

سیما علی

لائبریرین
تھی۔ شاید کراچی یا اردگرد کے علاقوں میں ایسا نہیں ہوتا۔ مگر ہم نے تو پیدائشی یہی کچھ ہی دیکھا ہے تو محسوس نہیں ہوت
ہاں کچھ علاقوں میں لیکن ہمارے گھر کے نزدیک خاصے درخت اس علاقے میں درختوں کی وجہ سے بہتر رہتا ہے --
لیکن ہمیں سردی بہت پسند ہے اور زیادہ نہیں لگتی بھی نہیں ہے۔
 
Top