سیما علی
لائبریرین
✅✅✅✅✅✅✅✅✅Feel better soon
کراچی والے جب بھی سردی کا ذکر کرتے ہیں تو مجھے یاد آتا ہے کہ مجھے سب سے زیادہ سردی فلوریڈا میں مئی کے مہینے میں canoeing and camping trip میں لگی تھی کہ میں معمولی ٹھنڈ اور بارش کے لئے prepared نہ تھا۔
آخری بار دسمبر کے آخر میں کراچی جانا ہوا تھا اور اے سی چلانا پڑا
بہت شکریہ زیک ُ
بخار کے ساتھ گلا بھی خراب شام کو ڈاکٹر کو دکھاتے ہیں
بالکل صحیح کہاُکراچی میں سردی پڑتی ہی نہیں ہم نے ازراہ مذاق کہا مریم کشمیری چائے کا کہہ رہی تھیں ۔۔
اتنی گرمی ہے کراچی میں اب تو ایسا لگتا ہے پورا سال صرف گرمی ہی پڑتی ہے ۔