عرفان سعید
محفلین
ناقص املا کی ریٹنگ اب نہیں رہی ورنہ مشکل تھا کہ زیک سے بچ پاتا!بھڑک اٹھنا
بڑھک مارنا
ناقص املا کی ریٹنگ اب نہیں رہی ورنہ مشکل تھا کہ زیک سے بچ پاتا!بھڑک اٹھنا
بڑھک مارنا
اب "دیکھے" کیا ہوت، جب ۔۔۔۔یہ دھاگہ ہماری اردو محفل سے جلاوطنی کے دوران کھولا گیا تھا۔ سو اب دیکھا ۔![]()
میں آپ سے دو ماہ پہلے کی آئی ہوئی ہوں لیکن یہ آج نوٹ کیا!!!ناقص املا کی ریٹنگ اب نہیں رہی ورنہ مشکل تھا کہ زیک سے بچ پاتا!
![]()
یہ کم بخت آئی فون! اب اسے رکھ کر لیپ ٹاپ کھولتا ہوں۔مگر حاضری کے بعد !![]()
تبھی تو آپ نے ناقص املا "پرفارم" کی، ورنہ وہ ریٹنگ ہوتی تو فرہنگ آصفیہ کھول کے ایک ایک مراسلہ لکھ رہے ہوتے۔ناقص املا کی ریٹنگ اب نہیں رہی ورنہ مشکل تھا کہ زیک سے بچ پاتا!
![]()
کھولئیے تاکہ ریٹنگ میں تنوع آئے!یہ کم بخت آئی فون! اب اسے رکھ کر لیپ ٹاپ کھولتا ہوں۔
آپ نے مجھے کاکا سمجھا ہے!غنیمت کہ آپ نے پھڑکانا نہیں لکھ دیا۔
بیٹری صرف اوساکا وغیرہ بھی۔آپ نے مجھے کاکا سمجھا ہے!
![]()
یہ بھی کسی محفلین کا کارنامہ تھا شایدناقص املا کی ریٹنگ اب نہیں رہی ورنہ مشکل تھا کہ زیک سے بچ پاتا!
![]()
مجھے آصفیہ سے پٹنے کا کوئی شوق نہیں!تبھی تو آپ نے ناقص املا "پرفارم" کی، ورنہ وہ ریٹنگ ہوتی تو فرہنگ آصفیہ کھول کے ایک ایک مراسلہ لکھ رہے ہوتے۔
آپ کے ہاتھوں عوام تنگ بہت تھی۔ اس لیے شاید۔۔۔۔یہ بھی کسی محفلین کا کارنامہ تھا شاید
میں نے آپ سے پہلے وہ طویل البحر شعر ارشاد کیا ہے۔ ٹھیک ہے نا؟بیٹری صرف اوساکا وغیرہ بھی۔
عوام ہی نہیں، خواص بھیآپ کے ہاتھوں عوام تنگ بہت تھی۔ اس لیے شاید۔۔۔۔
میں سمجھا میرے اعزاز میں مجھے جاپان کی یاد دلوائی جا رہی ہے!پس ثابت ہوا کہ سب لبرے جگت بھی ایک سی لگاتے ہیں۔
اس یونیورسل ٹروتھ کے اطلاق اور statistical significance وغیرہ کے لیے مزید لبرے حاضر ہوں ں ں ں!!!!!!!!پس ثابت ہوا کہ سب لبرے جگت بھی ایک سی لگاتے ہیں۔
دو تیروں سے دو شکار!میں سمجھا میرے اعزاز میں مجھے جاپان کی یاد دلوائی جا رہی ہے!
واہ رے قسمت!
مجھے آصفیہ سے پٹنے کا کوئی شوق نہیں!
Law of mathematical induction کے تحت اب ایک رینڈم لبرے کو دیکھنا پڑے گا۔اس یونیورسل ٹروتھ کے اطلاق اور statistical significance وغیرہ کے لیے مزید لبرے حاضر ہوں ں ں ں!!!!!!!!